Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستان صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی مکمل حمایت کرتا ہے، عاصم افتخار
نیویارک(مسائل نیوز)غزہ کی تباہ شدہ گلیوں سے ابھرتے دھوئیں اور فلسطینی بچوں کی آنکھوں میں چھپا خوف یہ منظر اب بھی دنیا کی ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے۔
ایسے میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو نہ صرف…
غیر قانونی تارکین وطن عالمی سلامتی کیلئے سنگین چیلنج، پاکستان کے موقف کی جیت
برطانیہ (مسائل نیوز)دنیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی وجہ سے سلامتی کے خطرات اور معاشی دباؤ پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کی جانے لگی۔
پاکستان میں غیر قانونی افغان مہاجرین کی طرح برطانیہ میں بھی پناہ گزین شدید چیلنج بن گئے۔
برطانوی…
برطانیہ کا جدید دور کی سب سے بڑی پناہ گزین پالیسی اصلاحات کا اعلان
لندن (مسائل نیوز )برطانیہ نے جدید دور کی سب سے بڑی پناہ گزین پالیسی اصلاحات کا اعلان کردیا،برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والے افراد کو مستقل طور پر آباد ہونے کیلئے درخواست دینے سے پہلے 20 سال انتظار کرنا پڑے گا۔ اس پالیسی کا باضابطہ…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی، روس نے ثالثی کی پیشکش کر دی
ماسکو(مسائل نیوز)روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتے تناؤ کو کم کرنے کے لیے دونوں ملکوں کو ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔
اس حوالے سے ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا زخارووا نے کریملن میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ خطے میں استحکام…
افغان طالبان رجیم میں بچوں کی غذائی قلت المیہ بن گئی ،یونیسیف کا انتباہ جاری
کابل(مسائل نیوز )افغان طالبان رجیم میں بچوں کی غذائی قلت کے حوالے سے یونیسیف نے انتباہ جاری کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خوراک تک محدود رسائی نے افغان بچوں میں غذائی غربت کا خطرہ بڑھا دیا ،افغانستان میں 2سال سے کم عمر کے تقریبا 90 فیصد بچے…
عمران خان برائے نام وزیر اعظم تھے؟ اصل حاکم بشریٰ بی بی تھیں! دی اکنامسٹ کے حیران کن انکشاف
نیویارک (مسائل نیوز)معروف عالمی جریدے دی اکناموسٹ (The Economist) نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی نے ان کی سیاسی حکمت عملی پر گہرا اثر ڈالا ہے جس سے غیر معمولی اثرات مرتب ہوئے۔
دی اکناموسٹ کی رپورٹ…
ٹرمپ نے آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تصدیق کردی
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد سے آئندہ ملاقات کی تصدیق کردی۔
ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ہونے والی ملاقات صرف ملاقات نہیں بلکہ اس سے…
حجاج کرام کو شدید گرمی سے بچانے کیلیے فائبر ٹیکنالوجی کا حامل جدید احرام
جدہ (مسائل نیوز)سعودی عرب میں حجاج کرام کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے فائبر ٹیکنالوجی کا حامل جدید احرام متعارف کروا دیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شدید گرمی میں حج ادا کرنے والے دنیا بھر کے عازمین کے لیے ایک جدید ’’ٹھنڈا…
بیوی کی شاپنگ سے بچنے کا نیا طریقہ، شوہر نے اپنی گاڑی خود چوری کرلی
روس (مسائل نیوز)روس میں ایک شخص نے بیوی کے ساتھ شاپنگ پر جانے سے بچنے کے لیے اپنی ہی گاڑی کی چوری کا ڈرامہ رچا ڈالا۔ یہ انوکھا واقعہ اپریل میں پیش آیا تھا لیکن پولیس نے اس کا انکشاف چند ماہ بعد اکتوبر میں کیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…
امریکا نے غزہ استحکام فورس کے قیام کیلئے نئی ترمیم شدہ قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کردی
امریکہ (مسئال نیوز)امریکا نے غزہ استحکام فورس کے قیام کے لیے ایک نئی ترمیم شدہ قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کر دی۔
امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں پیش قرارداد کے تحت غزہ استحکام فورس کو ایک بورڈ آف پیس کے تحت قائم کیا…