MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مہنگی لیمبورگینی کا کنجوس مالک، ٹول ٹیکس بچانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا

بھارت(مسائل نیوز)بھارت میں ایک لیمبورگینی ڈرائیور کی غیر معمولی حرکت نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی، جب اس نے قیمتی سپر کار کو ٹول پلازہ کے بیریئر کے نیچے سے گزار کر ٹول ٹیکس دیے بغیر ہی فرار ہوجانے کی کوشش کی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا…

اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد برائے حق خود ارادیت متفقہ طور پر منظور

نیویارک(مسائل نیوز )اقوامِ متحدہ کی ایک کمیٹی نے اتفاقِ رائے سے پاکستان کی ایک قرارداد منظور کرلی جس میں ان اقوام اور عوام کے حق خود ارادیت کے جامع عزم کو دوبارہ اجاگر کیا گیا ہے جو اب بھی نوآبادیاتی، غیر ملکی اور اجنبی تسلط کے تحت…

ماسکو: نائب وزیراعظم کی چین، ازبکستان اور تاجکستان کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں

ماسکو(مسائل نیوز)ماسکو میں ایس سی او سربراہان حکومت کونسل کا چوبیسواں اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چین ، ازبکستان اور تاجکستان کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں کیں۔ دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔…

پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری! امریکی یونیورسٹیز میں اسکالرشپ حاصل کرنیکا سنہری موقع

امریکہ (مسائل نیوز)ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے امریکا کی 100 اعلیٰ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی اسکالرشپ کی درخواستیں جمع کرانے کا آغاز ہوگیا۔ ایچ ای سی کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ کے مطابق اسکالرشپ پروگرام یو ایس-پاکستان نالج…

ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دے دی، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(مسائل نیوز)ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے ایک بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دے دی ہے جس میں جدید ترین ایف-35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی بھی شامل ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ معاہدے کے تحت سعودی عرب امریکہ…

ایران نے بھارتیوں کی ویزا فری انٹری ختم کردی

ایران (مسائل نیوز)ایران نے بالآخر وہ بڑا قدم اٹھا لیا ہے جس کا اعلان کافی عرصے سے متوقع تھا۔ بھارت کے شہریوں کے لیے یکطرفہ ویزا فری داخلہ 22 نومبر 2025 سے مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ بھارتی شہریوں کی بڑھتی ہوئی مجرمانہ سرگرمیوں، جعلی…

بھارت کی پہلی ’اے آئی اداکارہ‘ کا اے آئی سے تخلیق شدہ ڈرامے میں ڈیبیو

ممبئی (مسائل نیوز)بھارت کی تفریحی دنیا میں مصنوعی ذہانت نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے، کیونکہ ملک کی پہلی اے آئی اداکارہ نینا اوتار نے اپنے پہلے مائیکرو ڈرامے ”ٹروتھ اینڈ لائیز“ کے ذریعے اداکاری کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ڈراما 21 اکتوبر…

مدینہ بس حادثے میں زندہ بچ جانے والا واحد مسافر کون ہے؟

مدینہ (مسائل نیوز)گزشتہ روز مدینہ منورہ بس حادثے میں بھارت سے تعلق رکھنے والے 45 عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے تاہم اس سفر کا واحد 24 سالہ نوجوان محمد عبدالشعیب اس خوفناک حادثے میں بال بال بچ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثے کے نتیجے میں بس میں…

دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کی جگ ہنسائی، بھارتی لڑاکا طیارہ آئل لیک کا شکار

دبئی (مسائل نیوز)دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ اس وقت مزاق بن گیا جب اس میں سے آئل باہر لیک ہوتا ہوا دکھائی دیا۔ بھارتی فضائیہ کے ناقص طیاروں نے عالمی سطح پر بھارت کی نام نہاد دفاعی صلاحیتوں کا پول کھول دیا ہے۔ دبئی ایئر…

سلامتی کونسل نے ٹرمپ کے غزہ پلان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی

نیویارک(مسائل نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ غزہ منصوبے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ قرارداد کے حق میں 14 ووٹ ڈالے گئے اور کسی بھی ملک نے مخالفت نہیں کی جبکہ چین اور…