Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارتی میڈیا نے تیجس حادثہ کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت کے گودی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر بھارت کی نااہلی چھپانے کیلئے تیجس طیارہ حادثہ امریکی انجن پر ڈال دیا۔
جنرل (ر) بخشی اور ارنب گوسوامی طیارہ حادثہ کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈال کر بھارت کی دفاعی کمزوری چھپانے کی…
پاکستان اور جرمنی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
برسلز (مسائل نیوز) پاکستان اور جرمنی نے دفاع، سیاسی امور، معیشت، تجارت و سرمایہ کاری اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
یہ اتفاق رائے برسلز میں چوتھے ای یو انڈو پیسفک وزارتی فورم کے…
فرانسیسی کمانڈر نے بھی پاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارتی شکست کی تصدیق کردی
فرانس (مسائل نیوز)امریکا کے بعد فرانسیسی کمانڈر کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے کہ مئی میں ہونے والی پاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارت کے رافیل طیارے پاکستانی فضائی دفاع کے سامنے ناکام ہوئے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 6 اور 7 مئی…
اسرائیل نے ایران میں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کیلئے بھرتی کیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں ہزاروں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کے لیے بھرتی کیا۔
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر جان کریاکو نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ…
بنگلادیش اور بھارت کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، 3 افراد ہلاک
بنگلہ دیش(مسائل نیوز)بنگلادیش میں آج 5.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا آیا ہے جسکے جھٹکے بنگلادیش کے مختلف حصوں میں محسوس کیے گئے جبکہ 3 افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق اس زلزلے کی…
یوٹیوب میں ویڈیوز شیئر کرنے کے لیے نیا چیٹ فیچر
نیویارک(مسائل نیوز)یوٹیوب نے اپنی موبائل ایپ میں پرائیویٹ میسجنگ فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت محدود صارفین کو ایپ کے اندر ہی ویڈیوز، شارٹس اور لائیو اسٹریمز براہِ راست شیئر کرنے کی سہولت دی گئی ہے۔
یوٹیوب کے مطابق شیئر بٹن…
روس یوکرین جنگ کا واحد حل مذاکرات ہے جنگ نہیں، پاکستان
نیویارک(مسائل نیوز)پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے روس اور یوکرین جنگ کو فوری طور پر ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے ذریعے ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم…
ایٹمی دھول امریکا میں نہیں چاہتا تھا، 350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے پاک بھارت جنگ رکوائی،صدر ٹرمپ
واشنگٹن (مسائل نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو روکنے کا دعوی کرتے ہوئے میں کہا ہے کہ میں نے لاکھوں جانیں بچا لیں، 350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے پاک بھارت جنگ رکوائی، دونوں ملک ایٹمی…
امریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے
امریکہ (مسائل نیوز)امریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔
صدر ٹرمپ نے امریکا سعودی بزنس فورم سے خطاب میں کہا کہ ولی عہد محمد بن سلمان اور میں نے اتحاد کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنایا ہے، امریکا اب دنیا کی…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یورپی ارکانِ پارلیمنٹ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
برسلز(مسائل نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یورپی ارکانِ پارلیمنٹ سے ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے برسلز میں…