MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

برطانیہ میں موٹاپے سے نمٹنے کیلئے حکومت نے انوکھا طریقہ اپنا لیا

برطانیہ (مسائل نیوز)برطانیہ میں مٹاپے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے ملک شیک، پیکڈ ملک اور مختلف سافٹ ڈرنکس پر نیا شوگر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد شہریوں میں بڑھتے ہوئے وزن، بالخصوص بچوں میں مٹاپے کی شرح کو کم کرنا ہے۔…

روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

واشنگتن (مسائل نیوزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ طے پانے کے قریب ہے۔ وائٹ ہاؤس میں تھینکس گیونگ کی تقریب سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ اس جنگ میں ہزاروں فوجی مارے جا چکے…

نیو یارک، پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار کی صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات

نیویارک(مسائل نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات کی، جس میں یو این اصلاحات، سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے طریقہ کار اور عالمی و علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔…

ٹرمپ نے اہم ملک کے دورے کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا

واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال اپریل میں چین کا دورہ کریں گے۔ ٹرمپ کے مطابق چینی صدرشی جن پنگ کے ساتھ حالیہ گفتگو بہت مثبت اورتعمیری رہی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اورعالمی اہمیت کے…

سیاسی پیشرفت کے باوجود مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال بدستور سنگین ہے، پاکستان

نیویارک(مسائل نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور مسئلہ فلسطین پر بریفنگ کے دوران اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں سیاسی پیشرفت کے باوجود صورتحال بدستور نہایت سنگین ہے اور جنگ…

جی میل کا وہ بہترین فیچر جو آپ کے ان باکس کو صاف رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے

نیویارک(مسائل نیوز)اگر آپ جی میل استعمال کرتے ہیں تو حیرت کی بات نہیں کیونکہ گوگل کی یہ ای میل سروس دنیا میں سب سے زیادہ مقبول ہے۔ مگر جی میل صارفین کو ایک درد سر کا سامنا اکثر ہوتا ہے اور وہ ہے نیوز لیٹرز کی بھرمار۔ درحقیقت متعدد…

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے ایمریٹس آئی ڈی کی تجدید کی فیس

یو اے ای (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات میں ایمریٹس آئی ڈی تمام شہریوں اور رہائشیوں کے لیے لازمی شناختی دستاویز ہے جس میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ قانون کے مطابق ہر فردچاہے شہری ہو یا غیر ملکی ملازم اس کو متعلقہ حکام سے جاری شدہ ایمریٹس…

میکسیکو کی مس یونیورس کی جیت؛ ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

میکسیکو(مسائل نیوز)مس یونیورس 2025 کے مقابلے میں میکسیکو کی فاطمہ بوش نے نئی مس یونیورس کا تاج تو حاصل کرلیا مگر ابھی جشن ختم بھی نہ ہوا تھا کہ مقابلے کے سابق جج عمر حرفوش نے ایسا دعویٰ کردیا جس نے دنیا بھر کے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔…

واٹس ایپ میں ملٹی اکاؤنٹ فیچر متعارف

نیویارک(مسائل نیوز)واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے، جس کے ذریعے اب ایک ہی ڈیوائس پر دو الگ الگ فون نمبرز کے اکاؤنٹس کو باآسانی چلایا جا سکے گا۔ واٹس ایپ کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت ہر اکاؤنٹ کی چیٹ ہسٹری،…

بیوی افسر، ترقی میں چند دن: حادثے کے شکار ’تیجس‘ کے پائلٹ ونگ کمانڈر نمنش سیال کون تھے؟

نئی دہلی (مسائل نیوز)دبئی ایئر شو میں جمعے کو بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تیجس سب سے آسان ’نیگیٹیو جی مینوور‘ نامی فضائی کرتب دکھانے کی کوشش میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 34 سالہ ونگ کمانڈر نمنش سیال جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ عینی…