Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ٹک ٹاکر مریم کو 9 سال قید کی سزا مگر کیوں؟ عدالت میں کھلنے والی کہانی نے سب کو چونکا دیا
نیویارک(مسائل نیوز)نیویارک کے علاقے بروکلین میں ایک دل خراش حادثے کے مقدمے میں سوشل میڈیا انفلوئنسر اور وِگ میکر مریم یاریمی کو 9 سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 33 سالہ مریم جو بروکلین کے مڈووڈ علاقے میں رہتی ہیں طویل عرصے سے ٹریفک خلاف…
تمام ترقی پذیر ممالک کے لیے امریکا کے دروازے بند، ٹرمپ نے امیگریشن مستقل روک دی
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل گارڈ کے اہلکار پر حملے کے بعد سخت ترین امیگریشن اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ وہ تمام "تھرڈ ورلڈ" ممالک سے ہجرت کو ’’مستقل طور پر معطل‘‘ کر رہے ہیں، جبکہ 19…
امریکی نیشنل گارڈز کی 20 سالہ زخمی خاتون اہلکار دم توڑ گئیں، صدر ٹرمپ
واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں گزشتہ روز وائٹ ہاؤس سے چند گلیوں کے فاصلے پر افغان شہری کی گھات لگا کر فائرنگ میں شدید زخمی ہونے والی نیشنل گارڈز کی اہلکار سارا بیک اسٹروم دم توڑ گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس…
سعودی عرب میں المناک کار حادثہ، تین پاکستانی جاں بحق
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔
واقعہ جمعرات کے روز پیش آیا جب ایک گاڑی کے خوفناک حادثے میں سوار تمام پاکستانی شدید زخمی ہوئے اور اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد…
عمان نے پاکستانیوں کیلئے ویزے کھول دیئے! اپلائی کرنے کا آسان طریقہ
عمان (مسائل نیوز)عمان نے حال ہی میں ایک ثقافتی ویزہ متعارف کرایا ہے جو غیر ملکی ہنر مند افراد کو فنون، ثقافت اور تحقیقی شعبوں میں شامل ہونے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔
یہ ویزہ خاص طور پر ان افراد کے لیے ہے جو عمان کی ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ…
بردار ملک بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیار ہیں, وزیراعظم
منامہ(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بردار ملک بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیار ہے۔
منامہ میں کاروباری برداری سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بحرین میں بردارانہ…
شیخ حسینہ کو مزید مقدمات میں 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی
بنگلہ دیش (مسائل نیوز)بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کو جمعرات کو تین کرپشن کے مقدمات میں مجموعی طور پر 21 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ مقدمات حکومت کے ایک منصوبے پرباچل نیو ٹاؤن پروجیکٹ میں زمین کی الاٹمنٹ سے متعلق ہیں۔
یہ…
یو اے ای میں فلسطینیوں کیلئے خوراک کے ایک کروڑ پیکٹس کی مہم شروع
دبئی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کیلئے خوراک کے ایک کروڑ پیکٹس کی مہم شروع کردی۔
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنی عوام سے فلسطینیوں کیلئے سے مدد کی اپیل کی تھی جس کے بعد سے خوراک پیکنگ ایکسپو سٹی میں جاری ہے۔…
امریکا نے افغان شہریوں کی امیگریشن کی تمام درخواستیں روک دیں
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا نے افغان شہریوں کی امیگریشن کی تمام درخواستیں غیرمعینہ مدت کے لیے روک دیں۔
امریکی سیٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروس نے بتایا افغان شہریوں کے لیے امیگریشن کی درخواستوں کی سیکیورٹی اور جانچ پروٹوکول کا مزید جائزہ لیا…
سروس کے اعتبار سے دنیا کی بہترین ایئرلائن کون سی ہے؟ تازہ رینکنگ جاری
دوحہ (مسائل نیوز)فضائی مسافروں کے حقوق کی عالمی تنظیم ’ایئر ہیلپ‘ نے سال 2025 کی دنیا کی بہترین ایئر لائنز کی فہرست جاری کر دی، جس میں قطر ایئر ویز نے پانچ سال بعد ایک مرتبہ پھر پہلا نمبر حاصل کر لیا ہے۔
ایئر ہیلپ کے مطابق درجہ بندی کا…