Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی امدادی مرکز کی عالمی انسانیت دوست خدمات سے ہزاروں افراد مستفید
سعودی عرب (مسائل نیوز)خادمِ حرمین شریفین امدادی مرکز نے گزشتہ دنوں اپنی انسانیت دوست سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے خوراک، صحت، رہائش اور طبی بحالی کے شعبوں میں متعدد ممالک میں ضرورت مندوں تک امداد پہنچائی، جس سے ہزاروں افراد نے فائدہ…
کویت میں آئندہ برس جنوری میں 6 عام تعطیلات کا اعلان
کویت (مسائل نیوز)کویتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئندہ برس جنوری میں ملک بھر میں 2 اضافی تعطیلات دی جائیں گی، جن میں نئے سال کی خوشیاں اور اسرا و معراج کی مقدس مناسبت شامل ہیں۔
یہ تعطیلات سال کے آغاز پر شہریوں اور رہائشیوں کو طویل وقفہ فراہم…
امریکا کا افغانستان سے آنے والے تارکین وطن کی دوبارہ جانچ کا فیصلہ
واشنگٹن (مسائل نیوز)وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور اور مکمل طور پر دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ…
سعودی عرب کا بڑا اعلان، فلسطین کے لیے 90 ملین ڈالر کی نئی گرانٹ
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب نے فلسطینی خزانے کی مالی مدد کے لیے 90 ملین ڈالر کی نئی گرانٹ فراہم کر دی ہے۔
یہ رقم عمان میں سعودی سفارت خانے میں وزیر منصوبہ بندی و بین الاقوامی تعاون اسطفان سلامہ نے سعودی سفیر برائے اردن و ریاستِ فلسطین کے…
آسٹریلیا کی 31 سالہ معروف انفلوئنسر کی لاش ہمسایہ ملک کے جنگل سے ایک سوٹ کیس سے برآمد
سڈنی (مسائل نیوز )آسٹریا کی 31 سالہ معروف بیوٹی انفلوئنسر اور میک اپ آرٹسٹ اسٹیفنی پیپر کی 5 روز سے جاری گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریا کی اسٹیفنی کی لاش ہمسایہ ملک سلووینیا کے جنگل سے ایک سوٹ کیس سے برآمد ہوئی…
نوجوان لڑکی نے اپنے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
ممبئی (مسائل نیوز )بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے اپنے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی جس کا نام انچل ہے اور اس کا مقتول عاشق سکشم تھا، دونوں گزشتہ تین سال سے…
اسرائیل بہانے بنا کر غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے ،طیب ایردوان
ترکی (مسائل نیوز)ترکیے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی اشتعال انگیزیوں کے باوجود حماس جنگ بندی معاہدہ برقرار رکھے ہوئے ہے۔
استنبول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب ایردوان کا کہنا تھا کہ اسرائیل بہانے بنا کر غزہ…
روس نے واٹس ایپ کو مکمل بلاک کرنے کی دھمکی کیوں دی؟ وجوہات سامنے آگئیں
روس(مسائل نیوز)روس نے باہمی روابط اور میسجنگ کی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کرنے کی دھمکی دے دی، جس کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق روس کی ولادی میر پیوٹن حکومت واٹس ایپ کو جرائم کی روک تھام کا ذمہ دار…
حوالدار مقبول احمد نے دنیا کو چونکا دیا! ورلڈ فٹنس چیلنج میں پاکستان کے تین برانز میڈل
سعودی عرب (مسائل نیوز)سعودی عرب میں منعقد ہونے والی ورلڈ فٹنس چیلنج اینڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے تین برانز میڈل حاصل کرلیے۔مقابلے میں دنیا بھر سے سینکڑوں ایتھلیٹس شریک تھے۔
پاکستان کی جانب سے حصہ…
چار صدی پرانے اسپین کے سکے نے نیلامی میں یورپ کا ریکارڈ توڑ دیا
اسپین (مسائل نیوز)سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ نیلامی نے سکہ سازی اور تاریخی نوادرات کے شوقین افراد کے لیے ایک نئی سنسنی پیدا کر دی۔
اسپین کے بادشاہ فلیپ سوم کے دور میں 1609 میں ڈھالا گیا نایاب سنہری سکہ یورپ کی نیلامی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم…