Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستانی ٹک ٹاکر کیلئے خانہ کعبہ میں انڈین اداکارہ کی پرخلوص دعا کی ویڈیو وائرل
ممبئی (مسائل نیوز)پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ’پیاری مریم‘ کے انتقال پر راکھی ساونت نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے خانہ کعبہ میں دعا کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔
پاکستانی کی سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم دو جڑواں بچوں کی پیدائش…
خاتون پولیس اہلکار کو کس نے زندگی کی قید سے آزاد کیا؟ واٹس اپ اسٹیٹس نے راز افشا کردیا
اترپردیش(مسائل نیوز)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں ایک خاتون پولیس کانسٹیبل کی خودکشی کے کیس نے پولیس محکمے میں ہلچل مچا دی ہے۔ خاتون کے خاندان کا الزام ہے کہ ان کی موت خودکشی نہیں بلکہ اذیت و تشدد کا نتیجہ تھی جبکہ پولیس ابھی تک…
عمان جانے والے ہوشیار، حکومت نے انرجی سیکٹر میں نیا ’لائسننگ سسٹم‘ نافذ کردیا
مسقط(مسائل نیوز) عمان کی وزارتِ محنت نے 7 دسمبر 2025 کو توانائی اور کان کنی کے شعبوں میں متعدد پیشوں کے لیے لازمی “لائسنسنگ سسٹم” کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
وزارت کے مطابق ان شعبوں میں کام کرنے والے تمام افراد اور اداروں کو مخصوص پیشہ…
خلا سے دکھنے والا دنیا کا روشن ترین مقام، ناسا سائنسدان کی خانہ کعبہ کی تصویر نے دل جیت لیے
سعودی عرب (مسائل نیوز)ناسا کے معروف سائنسدان اور فوٹوگرافر ڈونلڈ پیٹٹ کی خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی ایک حیرت انگیز تصویر دنیا بھر میں وائرل ہوگئی ہے، جس میں خانہ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا ہوا نظر آتا ہے۔
ڈونلڈ پیٹٹ رواں سال خلا میں 220 دن…
روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئے نئے اوقات کا اعلان
مدینہ (مسائل نیوز)مسجدِ نبوی میں روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے لیے نئے اوقات کا اعلان کردیا گیا۔
ادارۂ امورِ حرمین شریفین کے مطابق مرد زائرین کے لیے زیارت کا وقت رات 2 بجے سے فجر تک جبکہ دن میں 11 بجے سے…
اہم ملک نے اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ پر پابندی لگا دی
ماسکو(مسائل نیوز) روس نے اسنیپ چیٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔
روسی خبرایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ یہ پلیٹ فارم مبینہ طورپردہشت گردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال ہو رہا تھا۔
حکام نے الزام لگایا کہ کچھ گروہ اسنیپ چیٹ…
امارات سے پاکستان سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری، کم قیمت فلائٹس کا اعلان
متحدہ عرب امارات (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے 5 ہوائی اڈوں کے انتظام پر مامور ابوظہبی ایئرپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ ایئرسیال نے لاہور اور اسلام آباد کے لیے اپنی براہِ راست پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔
اس پیش رفت جس سے متحدہ عرب امارات…
پاکستان میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے سختی، اوورسیز پاکستانی بھی متأثر ہونے لگے
اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک بھر میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے سخت قانونی کارروائی اور بھاری جرمانے عائد کیے جارہے ہیں، جس کا بیرونِ ملک بھی چرچا ہے، تاہم اوور سیز پاکستانیوں کو بھی ان اقدامات سے مشکلات کا سامنا ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق…
چین نے نیا سستا ترین ہائپرسونک میزائل متعارف کر کے دفاعی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی
چین (مسائل نیوز)چین کی ایرو اسپیس کمپنی لِنگ کانگ تیان شِنگ نے نیا ہائپرسونک گلائیڈ میزائل YKJ-1000 متعارف کر کے دفاعی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی ہے۔
1300 کلومیٹر رینج اور آواز سے سات گنا زیادہ رفتار رکھنے والے اس میزائل کو ’’سیمنٹ کوٹِڈ…
امریکا میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر پاکستانی نژاد امریکی شہری گرفتار
امریکہ (مسائل نیوز)امریکی شہر ڈیلاویئر میں پاکستانی نژاد امریکی نوجوان کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ لقمان خان کی گرفتاری 24 نومبر کی رات عمل میں آئی جب…