MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فورسز نے عزمِ استحکام کے وژن کے تحت دہشت گردی کے خاتمے کا عملی ثبوت دیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

0 73

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا چلتن اور بلیدہ میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہارِ اطمینان

وزیر اعلیٰ نے سیکیورٹی فورسز کی بہادری، عزم اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا

فورسز نے عزمِ استحکام کے وژن کے تحت دہشت گردی کے خاتمے کا عملی ثبوت دیا،

- Advertisement -

بلوچستان میں امن دشمنوں کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،

بھارتی سرپرستی میں چلنے والے نیٹ ورکس کا صفایا اور بحالی امن ریاست کی اولین ترجیح ہے

بلوچستان حکومت اور سیکیورٹی ادارے عزمِ استحکام کے جذبے کے ساتھ ملک و قوم کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں،

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.