Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی ٗدیگر مسافرویڈیو بناتے رہے
واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا، دیگر مسافر خاتون کو بچانے کے بجائے زیادتی کی ویڈیو بناتے رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلاڈیلفیا پولیس میں بتایاکہ ملزم کی زیادتی کے دوران کسی بھی…
200 عمرہ کمپنیاں اور 250000 ہوٹل کے کمرے عمرہ زائرین کے لیے مختص
مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)مسجد حرام اور مسجد نبوی کو پوری گنجائش کے تحت نمازیوں اور زائرین کے لیے کھولنے کے فیصلے کے بعد مکہ معظمہ کے ہوٹلوں، ٹرانسپورٹ اور بازاروں میں بھی لوگوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب…
صدرجوبائیڈن کا پاکستان سے متعلق اہم فیصلہ
امریکا(مسائل نیوز)امریکہ نے طویل عرصے بعد بلآخر پاکستان میں اپنا سفیر نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو اسلام آباد میں سفیر نامزد کیا ہے۔ڈونلڈ بلوم 2019 سے تیونس میں امریکہ کے سفیر ہیں انہیں طویل عرصے تک تیونس میں…
اے آر وائی نے بے بنیاد الزامات پر اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی
کراچی (مسائل نیوز)نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے بے بنیاد الزامات لگانے پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے برطانوی عدالت میں معافی مانگ لی جب کہ عدالت نے اے آر وائی کو حکم دیا کہ اسحاق ڈار سے معافی نامہ بار بار نشر کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق اے…
قرآن پاک کی بے حرمتی بنگلہ دیش میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے
ڈھاکہ(مسائل نیوز)ہندوؤں کے مذہبی تہوار درگا پوجا کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بنگلا دیش میں بڑے پیمانے پر ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے بنگلا دیش کے مشرقی ضلع کمیلا…
بل گیٹس کی بیٹی نے مسلمان دوست سے شادی کرلی
واشنگٹن(مسائل نیوز)مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر نے اپنے مصری منگیتر نائل نصر سے شادی کرلی ہے۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق پہلے ایک خفیہ مسلم تقریب اور پھر 16 اکتوبر کو نیویارک میں ایک…
اپنا نمبر رجسٹرڈ کروائیں اور تیز ترین وائی فائی انٹرنیٹ ہمیشہ کیلئے مفت حاصل کریں، بڑی سہولت متعارف
تائپی(مسائل نیوز) تائیوان اپنی تمام آبادی کو مفت وائی فائی مہیا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ ویب سائٹ ’جان لو‘ کے مطابق تائیوان میں اب نہ صرف اپنے تمام شہریوں بلکہ تمام غیرملکی سیاحوں کو بھی وائی فائی مفت مہیاکیا
جا رہا ہے۔ تائیوان…
پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر مریض کاآپریشن اندر سے کیا نکلا؟ڈاکٹروں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں
قاہرہ(مسائل نیوز)مصر میں اپنی نوعیت کے انوکھے واقعے میں ڈاکٹروں نے ایک مریض کے معدے سے موبائل فون نکال لیا۔ یہ فون مریض نے کئی ماہ قبل نگل لیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق قاہرہ کے جنوب میں اسوان یونیورسٹی ہسپتال میں ایک شہری کو لایا گیا جس کو…
حرمین شریفین میں پوری گنجائش کے تحت زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل
مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے آج( اتوار سے) مسجد حرام اور مسجد نبوی میں پوری گنجائش کے تحت نمازیوں، زائرین اور معتمرین کی مکمل گنجائش کے مطابق استقبال کی تیاری کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدارت عامہ برائے…
کابل ڈرون حملے میں 10افراد کی ہلاکت امریکہ نے معاوضے کی پیشکش کردی
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اگست میں ہونے والے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضے کی پیشکش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ…