Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بڑے بڑے طاقتورملکوں کوکنگال کردیا
لندن(مسائل نیوز) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی ،اطلاعات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔جس کی وجہ سے بڑے بڑے معاشی طور پرطاقتور ملک بھی اس وقت سخت مشکلات سے دوچار ہیں ،…
روپے اور معیشت پر دباؤ کب اور کیسے ختم ہوگا ؟اسحاق ڈار نے بتا دیا
اسلام آباد (مسائل نیوز) سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کے خاتمے کے ساتھ روپے اور معیشت پر دباؤ ختم ہو جائے گا، قیمتوں میں اضافے کو روکنے میں مکمل ناکامی اور قومی مفاد کے تحفظ میں ناکامی کی وجہ سے موجودہ حکومت اپنے…
تائیوان میں بلند و بالا عمارت میں آتش زدگی، درجنوں افراد ہلاک
تائی پی(مسائل نیوز) جنوبی تائیوان میں ایک تیرہ منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ نے مکینوں پر قیامت ڈھا دی۔ کم از کم چھیالیس افراد کی موت کی وجہ بننے والی یہ آگ جمعرات کی صبح تقریبا تین بجے لگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ انتہائی شدید آگ جس عمارت…
سابق امریکی صدر کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
واشنگٹن ( مسائل نیوز)سابق امریکی صدر بل کلنٹن کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر بل کلنٹن کو یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے آئروائن میڈیکل سنٹر منتقل کیا گیا جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر…
ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف مقدمہ جیت لیا
لندن (مسائل نیوز) وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ قومی اخبار جنگ میں شائع مرتضی علی شاہ کی رپورٹ کے مطابق…
بیوی کو سانپ سے ڈسوا کر قتل کرنیوالا شوہر اپنے انجام کو پہنچ گیا
نئی دہلی (مسائل نیوز) بھارتی عدالت نے بیوی کو کوبرا سانپ سے ڈسوا کر قتل کرنے والے شوہر کو سزا سنادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے مجرم 28 سالہ سورج کمار کو دو مرتبہ تاحیات قید کی سزا سنائی ہے جسے پراسیکیوٹر نے انتہائی غیر معمولی کیس قرار…
فیس بُک نے صحافیوں اور سماجی کارکنوں کو خوشخبری سنا دی
نیو یارک(مسائل نیوز)سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے صحافیوں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کے لئے نئی پالیساں جاری کرنے کا اعلان کیا ہے-
تفصیلات کے مطابق فیس بک نے صحافیوں اورسماجی کارکنوں کو عوامی شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کو ہراسانی…
بندر کی جذباتی ویڈیو نے لوگوں کو رلادیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)ایک بندر کی جذباتی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرانگی میں ڈال دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہر روز ایک نئی ویڈیو وائرل ہوتی ہوئی نظر آتی ہے جسے صرف کچھ ہی عرصے میں ہزاروں لوگ دیکھ بھی لیتے ہیں اور شیئر بھی کرا چکے ہوتے…
مناسک حج کا اہم مقدس میدان عرفات دنیا کا گرم ترین مقام بن گیا درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)مکہ معظمہ میں مناسک حج کا اہم مقدس میدان عرفات ان دنوں دنیا کا گرم ترین مقام بن گیا ہے جہاں تازہ ترین درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ماہر موسمیات ڈاکٹر عبداللہ المسند نے ٹوئٹر…
انسٹاگرام کا اپنی سروس کی بندش سے خود صارفین کو آگاہ کرنے کا فیصلہ
نیویارک(مسائل نیوز)چند دن پہلے دنیا بھر کے لاکھوں انٹرنیٹ صارفین نے ٹوئٹر کا رخ کرکے فیس بک سروسز بشمول انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے کام نہ کرنے کی شکایات کی تھیں۔اب فیس بک سروسز میں آنے والی اس خرابی پر لاتعداد اسٹوریز اور لوگوں کی شکایات کو…