MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایلون مسک 300 ارب ڈالر کی مجموعی مالیت رکھنے والے دنیا کے پہلے شخص بننے کے قریب

واشنگٹن (مسائل نیوز) ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک 300 ارب ڈالر کی مجموعی مالیت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص بننے کے قریب، ایلون مسک کی مجموعی دولت 287 ارب ڈالر تک پہنچ گئی- بزنس انسائیڈر کے مطابق ایلون مسک عنقریب 300 ارب ڈالر کی مجموعی…

پاکستان جنوبی ایشیا میں بہتر معاشی صورتحال کے تحت آگے بڑھ رہاہے، شوکت ترین

ریاض (مسائل نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں بہتر معاشی صورتحال کے تحت آگے بڑھ رہاہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان سرمایہ کاری کے اعتبار سے آئیڈیل ملک ہے، پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں…

موبائل فون خریدنے کیلئے خاوند نے اپنی بیوی فروخت کردی

نئی دہلی(مسائل نیوز)موبائل فون خریدنے کے شوق میں مبتلا بھارتی خاوند نے اپنی اہلیہ ہی فروخت کردی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اپنی نوعیت کے اس انوکھے واقعہ نے سب کو ششدر کردیا ۔ افسوسناک اور شرمناک واقعہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں پیش آیا جہاں 17 سالہ…

ترک صدر رجب طیب ایردون کا امریکہ،جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کوبے دخل کرنے کا حکم

انقرہ (مسائل نیوز)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے وزیرخارجہ کو امریکا اور جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے بے دخل کرنے کاحکم دیا ہے . ان سفرانے ترکی میں جیل میں قید سول سوسائٹی کے ایک رہ نما کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا .میڈیارپورٹس کے…

فضائی حدود کے استعمال پر پاک امریکا معاہدہ ہوگیا?

واشنگٹن (مسائل نیوز)افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔تاہم پاکستان نے ایسے کسی معاہدے کی تردید کی ہے۔ امریکا کے سرکاری نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق جوبائیڈن…

بل گیٹس نے پاکستانی پولیو ورکر کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر دی

نیویارک (مسائل نیوز) مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس پاکستانی خاتون پولیو ورکر سے متاثر ہوکران کی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کر دی۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل بل گیٹس پاکستان کی خاتون پولیو ورکر شمائلہ…

سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانی خبردار ہو جائیں

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب میں ٹریفک پولیس نے کار اسکریچنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے ڈرائیوروں کو 10 لاکھ ریال تک جرمانے سے خبردار کردیا ، پہلی بار گرفتار ہونے پر 20 ہزار ریال جرمانہ ہوگا ، 3 باراسی جرم میں گرفتار ہونے پر…

سماجی فاصلے کی شرط ختم ہونے کے بعد پہلی نماز جمعہ‘ مسجد الحرام کے مزید 50 دروازے کھول دیے گئے

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز) سماجی فاصلے کی شرط ختم ہونے کے بعد پہلی نماز جمعہ کے موقع پر مسجد الحرام کے مزید 50 دروازے کھول دیے گئے ، نماز جمعہ کے لیے آنے والوں کی سہولت کی خاطر 50 ہزار سے زائد آب زم زم کی بوتلوں کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے جو…

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نیویارک(مسائل نیوز)دنیا کی سب سے مہنگی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں ایک بٹ کوائن 1 کروڑ 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق کرپٹوکرنسی بٹ کوائن 66 ہزار…

سفیر کی تعیناتی سے پاک امریکہ تعلقات میں مزید بہتری آئے گی، امریکی سفارتخانہ

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سفیر کی تعیناتی سے پاک امریکہ تعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سفارتخانے کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کی صورتحال اور خطے میں چینی اثر و رسوخ…