Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
لبنانی وزیر کے متنازع بیان پرچارخلیجی ریاستیں ناراض۔
بیروت(مسائل نیوز) کویت نے سعودی عرب اور بحرین کی پیروی کرتے ہوئے لبنانی ناظم الامور کو یمن میں جنگ کے حوالے سے لبنانی وزیر کے تبصرے پر دو دن کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جبکہ کویت نے بیروت سے اپنے سفیر کو بھی واپس بلا لیا۔…
متحدہ عرب امارات سمیت چار خلیجی ریاستوں نے بیروت سے سفارت کاروں کو واپس بلا لیا
دبئی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے لبنان سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ، ساتھ ہی اماراتی شہریوں کو بھی لبنان کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں ہیں ۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ، یو اے ای اور سعودی عرب کے بعد بحرین اور کویت نے…
15 منٹ میں 100 فیصد چارجنگ کر نے والا فون متعارف
واشنگٹن (مسائل نیوز)شیاؤمی کی ذیلی کمپنی نے اپنے نئے فلیگ شپ ریڈمی 11 سیریز کے 3 فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔
کمپنی کی جانب سے ریڈمی نوٹ 11، نوٹ 11 پرو اور نوٹ 11 پرو پلس کو چین میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا۔
ریڈمی نوٹ 11 پرو پلس…
دنیا کے بحرانوں کے حل کے لیے سعودی عرب اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، سلمان بن عبد العزیز
سعودی عرب (مسائل نیوز)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ دنیا کے بحرانوں کے حل کے لیے سعودی عرب اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جی ٹوئنٹی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے آن…
اپنی بیٹی کی لاش کو 5سال تک باتھ روم میں چھپانے والی ماں گرفتار
کویت(مسائل نیوز) کویت میں سگی ماں نے اپنی بیٹی کی لاش کو 5سال باتھ روم میں چھپائے رکھا، بیٹے کی شکایت پر پولیس نے ملزمہ کوگرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کویت میں اپنی ماں کے ساتھ جھگڑے کے بعد بیٹے نے اپنی ماں کا بھانڈا پھوڑ دیا اور پولیس…
سعودی عرب نے لبنانی سفیر کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب نے لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ لبنان سے آنے والی تمام درآمدات بھی روک دی گئی ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے الریاض میں متعین لبنانی سفیر کو آئندہ 48 گھنٹوں کے…
دبئی میں 3 دوشیزاؤں نے شوقین مزاج آئی ٹی ماہر کو مساج سینٹر بلاکر لوٹ لیا
دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں 3 دوشیزاؤں نے شوقین مزاج آئی ٹی ماہر کو مساج سینٹر پہنچنے پر لوٹ لیا ، دبئی کی ایک فوجداری عدالت نے خواتین کو ایک آئی ٹی ماہر کو مساج کی پیشکش کرکے اپنی جانب راغب کرکے اپنے اپارٹمنٹ بلانے کے بعد لوٹنے…
سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں اور دیگر غیرملکی کارکنوں کیلئے بری خبر
ریاض (مسائل نیوز) سعودی حکومت نے غیرملکی کارکنان پر انحصار کرنے والی 4 ہزار فیکٹریوں کو ڈیجیٹل انڈسٹری میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا نے سعودی وزیر صنعت و معدنیات بندر الخریف کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ کمپنیوں میں افرادی قوت…
فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے کمپنی کا نام تبدیل کردیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)فیس بک کے بانی مارکرزکر برگر نے کمپنی کا نام تبدیل کر دیا ہے ۔ انہوں نے فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا اعلان سالانہ ڈیولپرز کانفرنس میں کیا۔انہوں نے اپنی کمپنی پیرنٹ کا نام ’META‘ رکھ دیا گیا ہے۔اس سے قبل پیرنٹ کمپنی کو…
مسجد الحرام،سینیٹائزنگ کیلئے مصنوعی ذہانت سے کام کرنے والی منفرد نوعیت کی پہلی مشین متعارف کروا دی…
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز)مسجد الحرام کی سینیٹائزنگ کے لیے مصنوعی ذہانت سے کام کرنے والی پہلی مشین نے کام شروع کردیا ، حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مشین کا افتتاح کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مشین چار گھنٹے تک…