Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
متحدہ عرب امارات ؛ ابو ظہبی میں مقیم غیرمسلموں کیلئے نئے قوانین کا اعلان
ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ابوظہبی میں مقیم غیر مسلم تارکین کے لیے خصوصی فیملی قوانین متعارف کرادیئے ، شیخ خلیفہ بن راشد آل نہیان نے نئے قانون کی منظوری دے دی ۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ریاست ابوظہبی میں نافذ ہونے والا…
عراقی وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
بغداد (مسائل نیوز) عراقی وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ، مسلح ڈرون کے ذریعے بغداد میں وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا ۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق حملے میں بغیر پائلٹ مسلح ڈرون استعمال کیا گیا اور اس…
ٹیچر اور لڑکے بھی ”سکرٹ پہن کر آئیں“سکول انتظامیہ کی انوکھی منطق
سکاٹ لینڈ (مسائل نیوز)سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ میں سکول انتظامیہ کی جانب سے پرائمری سکول میں لڑکوں اور اساتذہ کو اسکرٹس پہننے کا حکم دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایڈن برگ کے کاسل ویوو پرائمری سکول کے منتظمین نے 4 نومبر کے دن طالب…
سعودی عرب میں نجی شعبے سے غیرملکیوں کے اںخلاء میں تیزی آگئی
ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب میں نجی شعبے سے غیرملکیوں کے اںخلاء میں تیزی آگئی اور مملکت کے نجی شعبے میں سعودائزیشن کی شرح میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق مملکت میں ملازمت کے نجی شعبے میں رواں سال کی تیسری چوتھائی کے…
بھارت: دیوالی پر پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی
ممبئی(مسائل نیوز)بھارت نے مذہبی تہوار دیوالی پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کی بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔
دہلی میں پیٹرول 5روپے کمی کے بعد بھارتی کرنسی میں 103 روپے 97 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے۔
ڈیزل پر 10 روپے ایکسائز ڈیوٹی کم…
کرونا وائرس یا کچھ اور؟ چینی حکومت کی اپنے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ خوراک کا ذخیرہ کرنے کی ہدایات…
بیجنگ(مسائل نیوز)چینی حکومت نے عوام سے کہا ہے کہ وہ گھروں میں زیادہ سے زیادہ مقدار میں خوراک ذخیرہ کریں۔ تاہم حکومت کی طرف سے اس اقدام کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی کہ آیا یہ اقدام خوراک کی بڑھتی قلت کا نتیجہ ہے یا کرونا وائرس کے پھیلنے کینئے…
کویت میں غیر ملکیوں کے ورک پرمٹس کے اجرا کے لیے نئی شرط عائد
کویت سٹی (مسائل نیوز)کویت میں 'پبلک اتھارٹی فار مین پاور' نے سیکٹروں اور ان سے متعلق انتظامیہ کے واسطے ایک نوٹفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ نوٹفکیشن غیر ملکیوں کے پرمٹ کے واسطے دوبارہ سے ویزا جاری کرنے کے سلسلے میں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اتھارٹی…
دنیا کا امیر ترین شخص دنیا بھر سے بھوک ختم کرنے کے لیے 6 ارب ڈالر کے شیئرز بیچنے کو تیار
نیویارک(مسائل نیوز)دنیا کا امیر ترین شخص ایلون مسک دنیا بھر سے بھوک ختم کرنے کے لیے 6 ارب ڈالر کے شیئرز بیچنے کو تیار ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے کہا کہ شیئر بیچنے پر عالمی ادارہ خوراک کو واضح کرنا ہوگا کہ اس رقم سے بھوک ختم ہو…
ٹرینوں میں تصادم، 17 مسافر زخمی
برطانیہ (مسائل نیوز)برطانیہ میں دو ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں، واقعہ برطانیہ کے جنوبی شہر سالسبری کے لندن روڈ کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔
رپورٹ کے مطابق ایک ٹرین ٹنل سے ٹکرائی جس کے بعد دوسری ٹرین سگنل کے مسائل…
ابوظہبی کے ولی عہد کا فرنٹ لائن ورکرز اور ان کے اہل خانہ کیلئے گولڈن ویزوں کا اعلان
ابوظہبی (مسائل نیوز) ابوظہبی کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید نے حکام کو فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو گولڈن ویزے جاری کرنے کی ہدایت کردی ۔ اماراتی نیوز ادارے ’دی نیشنل‘ نے سرکاری خبر رساں ایجنسی…