MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

طالبان سے جھڑپ غلط فہمی کا نتیجہ تھی‘ ایران کی وضاحت

تہران(ویب ڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ طالبان اورایران کی فورسزمیں سرحدی جھڑپ غلط فہمی نتیجے میں ہوئی۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے کا کہنا تھا کہ افغانستان کے سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کی نقل وحرکت سے غلط فہمی ہوئی اورسرحد…

وائرس کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ وائرس کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی بنیاد پر مخصوص ملکوں اور خطوں کو ہدف بناکر سفری پابندیاں عائد کرنا غیرمنصفانہ اور غیرموثر ہے۔ایک…

اومی کرون امریکہ ‘ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات تک پہنچ گیا

نیویارک/ریاض/ابوظہبی (ویب ڈیسک)امریکہ میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔جنوبی افریقہ سے کیلی فورنیا آنے والے ایک مکمل طور پر ویکسین شدہ مسافر میں اومی کرون کی ہلکی علامات پائی گئیں لیکن اب وہ صحت یاب ہو رہا…

متحدہ عرب امارات کے نئے ریزیڈنسی ویزا کے حصول کیلئے شرائط سامنے آگئیں

دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے منگل کو ریٹائرڈ تارکین وطن کو رہائش دینے کی شرائط میں ترمیم کی منظوری دے دی ۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ اقدام متحدہ عرب امارات کی رہائشی قوانین اور ویزا کی ضروریات کے لحاظ سے زیادہ لچک حاصل کرنے…

ملالہ یوسفزئی کی عصر ملک سے پہلی ملاقات دو سال قبل ہوئی

اسلام آباد(مسائل نیوز) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ان کے شوہر عصر ملک کی ملاقات کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملالہ کے شوہر عصر ملک کا تعلق…

معروف مسلمان اداکارہ نے بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کردی

کویت (مسائل نیوز)مائیکر و سافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل بل گیٹس کو کویتی اداکارہ و گلوکارہ نے شادی کی پیشکش کردی۔کچھ روز قبل ٹوئٹر پر ورلڈ نیوز کے پبلشر عیاد المحمود کی جانب سے بل گیٹس کا ایک بیان ٹوئٹ کیا گیا جس میں بل…

سکول میں آتشزدگی ، 30 بچے ہلاک متعدد جھلس گئے

نائیجر (مسائل نیوز) بھوسے سے بنے سکول میں آگ لگنے سے 30 بچے جاں بحق ہوگئے ۔ مرنے والوں میں زیادہ تر کی عمریں پانچ سے چھ سال کے درمیان ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی نائجر کے علاقے میں پرائمری سکول میں اچانک آگ لگنے سے 30 بچے ہلاک ہوگئے…

کام کے دوران زخمی ہونے پر کارکن کو 2 لاکھ 50 ہزار درہم ‏معاوضہ دینے کا حکم

ابو ظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں کام کے دوران زخمی ہو کر زندگی بھر کے لیے معذور ہونے والے کارکن کو 2 لاکھ 50 ہزار درہم ‏معاوضہ دینے کا حکم سنا دیا گیا ۔ مقامی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کی کورٹ فار فیملی اینڈ سول ایڈمنسٹریٹو کلیمز نے…

امریکا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر

واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکا نے کورونا وبا کے باعث عائد سفری پابندیوں کو اٴْٹھالیا اور متعدد ممالک کے لیے اپنی فضائی راستے کھول دیئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا وبا کی وجہ سے یورپ، کینیڈا اور…

ون ڈیزل نے دی راک سے دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)فاسٹ اینڈ فیوریس کی خاطرہالی ووڈ اسٹار ون ڈیزل نے ڈیوائن جانسن یعنی دی راک سے دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا ہے۔ ون ڈیزل نے دی راک سے التجا کی وہ ‘فاسٹ اینڈ فیوریس’ فرنچائیز کو ادھورا نہ چھوڑیں،54 سالہ اداکار نے انسٹاگرام…