Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستان کیلئے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری
واشنگٹن(ویب ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کے مطابق پاکستان کو قرض کے لیے منظور کی گئی رقم توانائی کے شعبوں میں ریفارمز اور بہتری کے لیے خرچ ہو گی جبکہ بجلی انفراسٹرکچر کی تقسیم کے…
لبنان میں فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،3افراد جاں بحق
غزہ(ویب ڈیسک ) لبنان میں فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور4 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی نے فلسطینی حکام کے حوالے سے بتایا کہ مسلح افراد نے جنازے میں شریک لوگوں پرفائرنگ کی جسے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور4 زخمی…
جنوبی افریقا کے صدر بھی کورونا میں مبتلا
کیپ ٹان(ویب ڈیسک )جنوبی افریقا کے صدر سائریل راما فوسا کا علامتیں ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو کہ مثبت ایا ہے۔کورونا ٹیسٹ مثبت انے پر صدر راما فوسا نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور اپنے تمام اختیارات ایک ہفتے کے لیے نائب صدر ڈیوڈ…
ٹی ٹی پی کا امارت اسلامیہ افغانستان سے کوئی تعلق نہیں، ذبیح اللہ مجاہد
کابل (ویب ڈیسک) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے تحریک طالبان پاکستان کے امارت اسلامیہ افغانستان سے وابستگی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنظیم سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ…
دنیا بھر میں کورونا سے اموات53لاکھ ہوگئیں،26کروڑ سے زائد افرادمتاثر
نیویارک(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 کروڑ 94 لاکھ 74 ہزار 109 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 53 لاکھ 12 ہزار 691 ہو چکی ہیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 17 لاکھ 69 ہزار 89 مریض اسپتالوں،…
ناگالینڈ میں انڈین سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، متعدد شہری ہلاک
ناگالینڈ(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے متعدد شہریوں کو رات کے اندھیرے میں بھون ڈالا‘اس قتل عام کے بعد اس کارروائی کو غلطی سے فائرنگ کا رنگ دیدیا گیا-انڈیا میں مقامی حکام نے کہا ہے کہ ’ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز…
لندن‘سکول میں مسلم طلباءسے نفرت‘کمرے میں نماز کی اجازت نہ دی
لندن (ویب ڈیسک)برطانیہ کے ایک سکول میں مسلمان طلبہ کی سردی میں کھلی جگہ پر نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مذکورہ سکول کی انتظامیہ پر تنقید کی جا رہی ہے۔عرب ٹیوی کے مطابق میل آن لائن ویب سائٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اولڈہام…
انڈونیشیا ‘ آتش فشاں پھٹنے سے15افراد ہلاک‘40زخمی‘ ہزاروں افراد کی نقل مکانی
جکارتہ(ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے ماونٹ سیمیرو میں آتش فشاں پھٹنے سے 15 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آتش فشاں پھٹنے سے علاقے میں راکھ اور دھویں سے اندھیرا چھا گیا جبکہ ہزاروں افراد کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کر…
ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام
انقرہ (ویب ڈیسک)ترکی کے صدر طیب رجب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی۔ترکی کی پولیس نے صدر ایردوان پر حملے کی کوشش نا کام بنا دی۔
ترک صدرپر صوبہ سیرت کے دورہ کے موقع پر حملے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔مقامی میڈیا کے مطابق ہفتہ…
سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت، امریکہ اور یورپ کو تشویش
کابل (ویب ڈیسک)امریکہ اور یورپ سمیت دیگر ممالک نے طالبان کے ہاتھوں افغان سکیورٹی فورسز کے سابق اہلکاروں کی مبینہ ہلاکتوں اور جبری گمشدگیوں کی مذمت کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو…