MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا کا افریقی ممالک سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے افریقی ممالک سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ تمام افریقی ممالک سے سفری پابندیاں جمعہ کو ختم ہو جائیں گی،عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے سفری پابندیوں میں توسیع کی ضرورت…

مدینہ منورہ، منی لانڈرنگ کے الزام میں 5 پاکستانی گرفتار

مدینہ منورہ(ویب ڈیسک)مدینہ منورہ میں غیر قانونی طریقے سے رقم جمع کروانے اور اسے بیرونِ ممالک بھجوانے کے الزام میں 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں…

سعودی عرب، حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ترجمان سعودی سول ڈیفنس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک سعودی اورایک یمنی شہری شامل ہے جب کہ زخمیوں میں ایک سعودی اور 6 بنگلادیشی شہری شامل ہیں۔ عرب…

مواد کی خلاف ورزی، روس نے گوگل پر 98 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

ماسکو(ویب ڈیسک)روس نے گوگل کو مواد کی خلاف ورزی کرنے پر 98 ملین ڈالر جرمانہ کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے ملک کے ضوابط کی خلاف ورزی پر گوگل پر 98 ملین ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے،روسی عدالت نے مواد کو ہذف کرنے میں بار بار ناکامی پر…

پیغمبراسلام ﷺ کے گستاخانہ خاکے آزادی اظہار نہیں دل آزاری کا سبب ہیں، روسی صدر

ماسکو(ویب ڈیسک)روسی صدر ویلادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے اور فنکارانہ آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ پیغمبر اسلام  سمیت دیگر مذہبی شخصیات کی گستاخی کا لائسنس مل گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ویلادیمیر پوٹن نے سالانہ…

2024 امریکی انتخابات ، جوبائیڈن ، ٹرمپ کا سامنا کرنے کو تیار

2024 واشنٹگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی صحت اچھی رہی تو وہ 2024 کے امریکی انتخابات میں دوبارہ حصہ لیں گے۔امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ وہ وائٹ ہاوس میں مزید چار سال گزار سکتے ہیں، اس…

امریکہ کا افغان عوام کی مدد کے لیے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی حکومت نے افغا نی عوام کے لیے امداد کے لئے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ افغانستان کے لیے کچھ انسانی امداد پر پابندیاں ختم کر رہا ہے، انسانی امداد پر پابندیوں…

ملائیشیا میں سال کے بدترین سیلاب میں 27 افراد ہلاک، 70 ہزار بے گھر

کوالا لمپور(ویب ڈیسک) ملائیشیا میں انے والے سال کے بدترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار بے گھر ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے جنوبی اور مغربی 6 ریاستوں میں مسلسل ہونے والی…

شہزادہ نہار بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے

ریاض(ویب ڈیسک)ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ نہار بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’متوفی شہزادے کی نماز جنازہ اج بدھ کو عصر کے بعد ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں ادا…

افغانستان کو امداد کے لیے اپنے وعدے پورے کرنے ہونگے ،امریکا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ افغانستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے یونینوں اور اقوام متحدہ کی جانب سے کوششیں جاری ہیں۔جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ طالبان کو براہ راست امداد کے لیے اپنے وعدے پورے…