MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاک افغان سرحدی باڑ کا تنازع سفارت کاری سے حل کرلیں گے،طالبان

کابل(ویب ڈیسک) طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ ڈیورنڈ لائن پر باڑ ہٹانے کے معاملے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر معاملہ سفارتی طریقے سے حل کرلیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امارت اسلامیہ افغانستان کے وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی…

ہیٹی کے وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ ناکام بنادیاگیا

پورٹ اوپرنس(ویب ڈیسک)بحیرہ کریبیین کی ریاست ہیٹی میں وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ سربراہ حکومت آریئل ہنری پر کیا گیا ایک قاتلانہ حملہ ناکام رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیاکہ آریئل…

دنیا کے نقشے پرآٹھواں براعظم دریافت

جغرافیائی اعتبار نے دنیا میں صرف سات براعظم موجود ہیں لیکن ماہرین ارضیات نے آٹھواں براعظم دریافت کرلیا ہے۔ جی ہاں! ہر لمحہ کروٹ لیتی اس دنیا میں ایک اور نئی تبدیلی رونما ہونے جارہی ہے اور وہ نئی تبدیلی ایک نئے براعظم کا دنیا کے نقشے پر…

چین میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، ہلاکتوں کا خدشہ

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کا سیاحتی شہر لیجیانگ 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا جس کے باعث 22 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے جنوب مغربی شہر…

سوڈان کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا

خرطوم(ویب ڈیسک)سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔غیرملکی میڈٰیا کے مطابق سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ نومبر2021 میں متنازع سیاسی معاہدہ کیا تھا۔ٹیلی ویڑن پرخطاب…

چین اپنے دشمنوں کا ڈیٹا بذریعہ سوشل میڈیا اکٹھا کررہا ہے، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن(ویب ڈیسک )چین اپنے انٹرنیٹ کے ایک بڑے حصے کو مغربی ممالک میں دشمنوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کیلئے استعمال کررہا ہے تاکہ اپنی فوج، پولیس اور ایجنسیوں کو ان سے متعلق خفیہ معلومات سے لیس کیا جاسکے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹس کے مطابق چین کے پاس…

انڈونیشیا،جنوبی صوبے سلا ویسی میں امام مسجد قتل

انڈونیشیا(ویب ڈیسک) کے صوبے جنوبی سلاویسی میں ایک مسجد کے امام کو قتل کر دیا گیا،مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی سلاویسی کے علاقے لووو میں ایک شہری فجر کی نماز کے لیے مسجد جا رہا تھا کہ اسے راستے میں 70 سالہ امام محمد یوسف زخمی حالت میں نظر…

امریکا، افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی لائے گا، انٹونی بلنکن

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے نئے سال 2022 کے لیے امریکی خارجہ پالیسی کے اہداف کا خاکہ پیش کرتے ہوئے افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی شامل کرنے کے اختیارات پر ‘سنجیدگی’ سے غور کرنے کا وعدہ کیا۔سال کی اختتامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

روس یوکرین تنازع، امریکہ کی یورپ میں موجودگی بڑھانے کی دھمکی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے صدر ولادیمیر پر واضح کر دیا ہے کہ یوکرین کے خلاف کوئی بھی اقدام پابندیوں کا باعث بنے گا۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صحافیوں سے بات چیت میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ انہوں…

2022 میں کووڈ19 کے خاتمے کی توقع ہے،عالمی ادارہ صحت

جینیوا(ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا کی وبا کا خاتمہ ہونے کی توقع ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ 2022 میں کورونا کی وبا ختم ہونے کی توقع ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب…