MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہیٹی کے وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ ناکام بنادیاگیا

0 279

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پورٹ اوپرنس(ویب ڈیسک)بحیرہ کریبیین کی ریاست ہیٹی میں وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ سربراہ حکومت آریئل ہنری پر کیا گیا ایک قاتلانہ حملہ ناکام رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ

- Advertisement -

ایک بیان میں کہاگیاکہ آریئل ہنری پر یہ حملہ ایک مسلح شخص نے ہفتے کے روز ملکی یوم آزادی کے موقع پر ایک تقریب کے دوران کیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس واقعے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع نے تاہم ان ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.