Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
شمالی کوریا کا 6 روز میں بیلیسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ
سیﺅل(ویب ڈیسک)شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اورتجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا کا 6 روزمیں یہ دوسرا میزائل تجربہ ہے۔جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق شمالی کوریا نے منگل کی صبح میزائل کا تجربہ کیا۔ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا…
طالبان وفد کا دورہ تہران‘ وزیر خارجہ سے ملاقات‘ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال
تہران(ویب ڈیسک)طالبان وفد کا دورہ تہران، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان سے ملاقات، مختلف موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال ہے۔ تہران کے دورے پر آئے طالبان حکومت کے وزیر خارجہ اور انکے ہمراہ وفد نے گزشتہ شام ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد…
حکام کوبلیک لسٹ کرنےکامعاملہ،امریکہ کی ایران کوسنگین نتائج کی دھمکی
واشنگٹن(ویب ڈیسک)ایران کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ممکنہ طور پر ملوث ہونے پر امریکا کے 51 سینئر حکام اور عہدیداروں کو بلیک لسٹ کیے جانے پر امریکہ نے تہران کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا۔
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس…
اسرائیلی شریک حیات رکھنے والے فلسطینیوں پر پابندی کا بل پیش
تل ابیب(ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیر داخلہ نے بل پیش کیا ہے جس کے تحت فلسطینیوں کو اپنے اسرائیلی شوہر یا بیوی کے ساتھ اسرائیل میں رہنے پر پابندی ہوگی۔ٹائمز ا ف اسرائیل کے مطابق نیا شہریتی قانون کا یہ بل وزارت کمیٹی برائے قانون سازی میں پیش ہوا…
نیویارک، رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے19 افراد ہلاک
نیویارک(ویب ڈیسک)امریکی شہر نیو یارک کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے نو بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک جبکہ 63 زخمی ہو گئے ہیں۔حکام کی جانب سے اسے شہر میں گزشتہ تین دہائیوں کے دوران بھڑکنے والی سب سے خوفناک آگ قرار دیا جار ہا ہے۔
نیو…
کابل، خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد
کابل(ویب ڈیسک)طالبان نے کابل میں خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی۔افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں کئی اسپورٹس کلب کے مالکان کا کہنا ہے کہ خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے تاہم…
بنگلہ دیش میں ووٹنگ کے دوران ہنگامے، 10 افراد جاں بحق
ڈھاکہ(ویب ڈیسک)بنگلہ دیش میں انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔دوسری جانب بنگلہ دیشی حکام کے مطابق انتخابات کے دوران چند ایک واقعات کے علاوہ ملک بھر میں انتخابات پر امن رہے۔ انتخابی کمیشن نے تمام…
لبنان میں اسرائیلی سرحد کے قریب اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کے قافلے پرحملہ
بیروت(ویب ڈیسک)لبنان کے جنوبی علاقے میں نامعلوم افراد نے اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کے ایک گروپ پرحملہ کیا ہے،ان کی گاڑیوں میں توڑپھوڑکی ہے اور ان سے سرکاری اشیا چوری کرلی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل اور لبنان کے درمیان سرحدی علاقے میں…
امریکا،ہاو سنگ اپارٹمنٹس میں آتشزدگی 8 بچے ہلاک
فلاڈیلفیا (ویب ڈیسک)امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہاو سنگ اپارٹمنٹس میں آتشزدگی لگنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔آگ لگنے سے ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں، ڈپٹی فائر کمشنر نے بتایا کہ عمارت میں آگ کا پتہ لگانے والے ڈیٹکیٹرز ناکارہ تھے۔ ان کا…
قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عوام کا احتجاج، وزیراعظم مستعفی
قازقستان(ویب ڈیسک)میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں پر صدر قاسم جومارت توقایف نے وزیراعظم کا استعفیٰ لیکر کابینہ برطرف کر دی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان میں 2 جنوری سے پیٹرولیم…