Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سی پی ایف ٹی اے میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
پاک(ویب ڈیسک) چین فری ٹریڈ معاہدے (سی پی ایف ٹی اے) کے غلط استعمال کی خبروں کے باعث حکومت نے تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ثبوتوں کے ساتھ اعداد و شمار کی بنیاد پر چین سے درآمد شدہ پیٹرول کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
میڈیا کی رپورٹ…
ایران، ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی اینیمیٹڈ ویڈیو جاری
تہران(ویب ڈیسک)ایران نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈرون حملے میں قتل کی اینیمیٹڈ ویڈیو جاری کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کی ویب سائٹ پر امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی اینیمیٹڈ ویڈیو ایرانی جنرل…
ایران پرامریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں،چین
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ ایران پرامریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب حسین عامر سے ملاقات میں کہا کہ ایران پریکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایران…
روس یوکرین میں فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا ہے،امریکا
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا ہے۔وائٹ ہاو¿س کی پریس سیکریٹری جین ساکی کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ روس ایسا ماحول بنا رہا ہے
کہ کسی بھی وجہ کوبنیاد بنا کریوکرین میں حارجیت کرسکے۔یہ…
سردار اختر جان مینگل کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، منی بجٹ پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کی پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی، ملاقات میں سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری، آغا حسن بلوچ، میر ہاشم نوتیزئی، مفتی ابرار احمد شریک، سردار اختر مینگل نے کے پی…
کالعدم ٹی ٹی پی نے محمد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
کابل(ویب ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ترجمان کالعدم ٹی ٹی پی کا کہنا ہے
کہ محمد خراسانی عرف خالد بلتی کو3 روز قبل نامعلوم افراد نے افغانستان میں قتل کیا۔ترجمان کالعدم ٹی…
چین نے امریکی فضائی کمپنیوں کی پروازوں پر پابندی لگادی
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے بعض امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کیلئے پروازوں پر پابندی لگادی ہے۔اطلاع کے مطابق بعض امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کیلئے پروازوں پر پابندی کا فیصلہ ماہِ دسمبر کے اواخر میں ملک میں داخل ہونے والے بعض مسافروں کے کورونا…
امریکا کا افغانستان کومزید30 کروڑ80لاکھ ڈالرامداد دینے کا اعلان
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکا نےافغانستان کو 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔وائٹ ہاوس کے مطابق امریکی حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو مزید 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکا حکام کا…
بھارت نے امریکا سے خنزیر کا گوشت درآمد کرنے کی اجازت دیدی
واشنگٹن(ویب ڈیسک) بھارت نے پہلی بار امریکا سے سور کے گوشت اور اس سے بننے والی مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے بھارت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جس میں سور کے گوشت اور اس سے بنی مصنوعات پر عائد…
مالی امداد نہ ملی تو افغانستان میں لوگ بھوک و افلاس سے مرجائیں گے،اقوام متحدہ
جنیوا(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی قوتوں نے مالی امداد نہ کی تو افغانستان میں لوگ بھوک و افلاس کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے افغانستان میں رواں برس 2022 میں بھوک و…