MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

ریاض(ویب ڈیسک)مشرق وسطی میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھنے لگی، سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، یمن کے شہر صنعا میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فضائی حملے میں سابق فوجی عہدیدار کے گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے،…

انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا سے منتقل کرنے کا بل منظور

جکارتا(ویب ڈیسک) انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا سے منتقل کرنے کا بل منظورکرلیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے دارالحکومت جکارتا سے منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ انڈونیشیا کے وزیرمنصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا…

سوڈان میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 مظاہرین ہلاک

خرطوم(ویب ڈیسک) سوڈان میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ کر کے سات افراد کو ہلاک کردیا۔دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد نے جمہوریت کی بحالی کیلئے مظاہرہ کیا، سابق وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک کے حامیوں نے ایوان صدر کی جانب جانے کی کوشش کی…

امریکہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، ہنگامی حالت نافذ

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکہ میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، محکمہ موسمیات نے مزید برفباری کی پیش گوئی کردی۔عالمی میڈیا کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن، ریاست جارجیا، پنسلوانیا، ورجینیا، جنوبی کیرولائنا سمیت متعدد ریاستوں میں ہنگامی…

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، درجنوں افراد جاں بحق، مزیدہلا کتوں کاخدشہ

کابل ( مسائل نیوز/ویب ڈیسک ) پڑوسی ملک افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں زلزلے کے باعث درجنوںافراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ بادغیس کے ضلع قادس میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی مکانوں کی چھتیں گر گئیں جس کے باعث…

حوثی باغیوں کے متحدہ عرب امارات میں آئل ٹینکرز پر ڈرون حملے

ابو ظہبی(ویب ڈیسک)حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کی آئل ٹینکرز پر ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں سے آئل ٹینکرز کو بھاری نقصان پہنچا اور تیل کی ترسیلات معطل ہوگئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے…

جرمنی، اٹلی، آسٹریا، فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں کورونا ویکسینیشن کے خلاف مظاہرے

برلن(ویب ڈیسک)جرمنی کے مختلف شہروں میں ہزاروں شہریوں نے کورونا ویکسینیشن سے متعلق ضابطوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایسے مظاہرے جرمنی کے علاوہ فرانس، اٹلی، آسٹریا اور دیگر یورپی ممالک میں بھی کیے گئے۔ جرمن…

کورونا امریکا کا سب سے طاقت ور دشمن ہے، صدر بائیڈن

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ کورونا وائرس امریکا کے سب سے زیادہ طاقت ور دشمنوں میں سے ایک ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جوبائیڈن نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ امریکا نے جن دشمنوں کا سامنا کیا ان میں سب سے زیادہ طاقت ور…

طالبان کا مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان

کابل(ویب ڈیسک) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ…

سعودیہ اورایران سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند

ریاض(ویب ڈیسک)مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں نیا موڑ ا گیا، سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند ہو گئے۔تہران ٹائمز کے مطابق سعودی عرب اور ایران اپنے سفارتخانے کھولنے کی تیاری کررہے ہیں، رکن ایرانی پارلیمنٹ جلیل رحمانی نے تہران…