MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

استنبول میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج

استنبول(ویب ڈیسک)ترکی کے دارالحکومت استنبول میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اور شہر میں ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔استنبول کے گورنر علی یرلی کایا کی جانب سے ٹریفک میں پھنسے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ گاڑیاں…

امریکی جنگی طیارے کوبحری بیڑے پرلینڈنگ کے وقت حادثے کا سامنا،7 اہلکار زخمی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی جنگی طیارے کوبحری بیٹرپرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7امریکی فوجی اہلکارزخمی ہوگئے۔امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی جنگی طیارے ایف 35 سی کو بحری بیٹرے کارل ونسن پرلینڈنگ کے وقت حادثہ…

لڑکیوں کی تعلیم سے کوئی مسئلہ نہیں،افغان وزارت تعلیم

کابل(ویب ڈیسک)ترجمان افغان وزارت تعلیم عزیز احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کے ہائی اسکول مارچ سےدوبارہ کھلیں گے۔ افغان وزارت تعلیم کے ترجمان عزیز احمد نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ امارت اسلامی کو لڑکیوں کی تعلیم سے کوئی مسئلہ…

نیویارک، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی اطلاع پر ہارلیم کے علاقے میں پہنچے تھے جہاں اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار…

ایران نے ہماری سرزمین پر اہداف کا مجموعہ متعین کیا ہوا ہے،اسرائیل

حماس(ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ا±ن کے ملک کے کاندھوں پر یہ ذمے داری ہے کہ وہ ایرانی نظام کو نمایاں صورت میں ضرر پہنچائے۔انہوں نے اسرائیلی فوج کی کمان کے ساتھ اجلاس میں ملک کو درپیش مختلف چیلنجوں پر تبادلہ…

ٹرمپ کی کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد

 واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد کردی۔ ٹرمپ نے گزشتہ برس کیپیٹل ہل حملے سے متعلق کانگریس کمیٹی کی دستاویزات جاری نہ کرنےکی درخواست کی تھی جسے اب امریکی سپریم…

روس یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے،جوبائیڈن

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدرجوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین پرحملے کا خدشہ ظاہرکردیا۔امریکی صدرجوبائیڈن نے نیوزکانفرنس سے خطاب میں کہا کہ روس یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔ ایسا ہواتواس کی ذمہ داری مکمل طورپرروسی صدرولادی میرپیوٹن پرعائد ہوگی۔…

کینیڈا میں شدید برفباری، پی آئی اے کا طیارہ برفانی طوفان کی زد میں آگیا

ٹورنٹو(ویب ڈیسک)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں شدید برفباری کے باعث پی آئی اے کا طیارہ برفانی طوفان کی زد میں آگیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پی آئی اے کا طیارہ برفانی طوفان کی زد میں آ گیا تھا تاہم کپتان نے طیارے کو…

بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاک,10 زخمی

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکے سے 3اہلکار ہلاک اور10 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بھارتی بحریہ کے 3 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ جہاز ممبئی میں لنگرانداز تھا۔…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لندن(ویب ڈیسک)برینٹ کروڈ کی قیمتیں منگل کو بڑھتی ہوئی طلب کی امید پر سات سال سے زیادہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس سے اومیکرون کوویڈ مختلف قسم اور جغرافیائی سیاسی تناو¿ کے بارے میں خدشات کم ہونے کا امکان ہے۔معاہدہ ایشیائی تجارت میں…