MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کابل میں بچوں کے اسپتال میں کارڈیک سرجیکل یونٹ کا افتتاح

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بچوں کے ایک بڑے اسپتال میں کارڈیک سرجیکل یونٹ نے کام شروع کردیا ہے۔افغانستان کی نگراں حکومت میں وزارت صحت عامہ کے نائب وزیر عبدالباری عمر نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ وزارت صحت نے کابل کے وزیر اکبر…

مغرب ماسکو کے خدشات کو نظر انداز کر رہا ہے ، روسی صدر

ماسکو(ویب ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ماسکو کے سیکورٹی خدشات کو نظر انداز کر رہا ہے اور یوکرین کو روس پر قابو پانے کے لیے ایک آلے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ بڑھتی…

افغانستان میں یونیورسٹیز کھل گئیں، طالبات کی حاضری کم رہی

 کابل(ویب ڈیسک)طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یونیورسٹیز کھل گئیں اور طالبات کو برقع پہننے کی لازمی شرط کے ساتھ جامعات میں آنے کی اجازت دیدی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کے اعلان کے بعد…

اکثریت حاصل کرتے ہی جو بائیڈن کی پالیسیاں ختم کر دیں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ویب ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اکثریت حاصل کرتے ہی جو بائیڈن کی پالیسیاں ختم کر دیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس میں ری پبلکنز کی اکثریت کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔ ڈونلڈ…

بھارت میں خاتون پولیس کیڈٹ کے حجاب پر پابندی

دہلی(ویب ڈیسک)بھارت میں مودی سرکار کے پیروکاروں کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی۔ ریاست کیرالہ کی حکومت نے مسلمان پولیس کیڈٹ کے حجاب کرنے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی لگادی۔حکومت کے مطابق ریاستی اسکولوں کے طلبا کے لئے شروع کئے گئے…

امریکا کا واشنگٹن میں افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے افغان سفارت کاروں کوواشنگٹن میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کرنے کے فیصلے سے مطلع کردیا ہے۔ لاس اینجلس اورنیویارک میں افغان…

افغانستان میں معمول کی زندگی جہنم بن چکی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے۔سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھاکہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم…

امریکہ نے طالبان حکومت کو تسلیم نہ کیا تو خطرات اور دھمکیوں کیلئے تیار رہے‘ طالبان

کابل(ویب ڈیسک)طالبان حکومت کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کیا تو امریکہ خطرات اور دھمکیوں کیلئے تیار رہے۔واشنگٹن طالبان کے ساتھ بین الاقوامی برادری کے تعلقات کی راہ میں روڑے اٹکا رہا ہے‘عبوری حکومت کو…

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے کورونا پابندیوں کے باعث واپس مملکت نہ ہونے والے تارکین وطن کے اقاموں اور ویزوں میں ایک بار پھر مفت توسیع کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفری پابندی والے ممالک میں موجود سعودی اقامہ ہولڈرز کے اقامے…

’اس ابہام میں نہ رہا جائے کہ کورونا خاتمے کی طرف جا رہا ہے‘,ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہےکہ اس ابہام میں نہ رہا جائے کہ کورونا خاتمے کی طرف جارہا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ یہ سمجھنا بہت خطرناک ہے کہ اومی کرون آخری ویرینٹ اور کورونا آخری مرحلے میں ہے جب کہ اس ابہام…