MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارتی سپریم کورٹ کا حجاب پرپابندی کیخلاف کیس کی سماعت سے انکار

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کی سب سے بڑی عدالت بھی باحجاب طالبات کوانصاف فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی۔بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس کی سماعت سے انکارکردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی کے…

روسی ٹینک اور فوجی سرحد عبور کر کے یوکرین داخل ہوئے تونورڈ سٹریم 2 معاہدہ بھی نہیں رہے گا

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کی دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو جرمنی اور روس کے درمیان مشترکہ گیس پائپ لائن منصوبہ آگے نہیں بڑھ سکے گا۔۔جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس میں ایک…

داعش کے 50 ارکان نے ہتھیار ڈال دئیے ملا ہبت اللہ نے معافی کا اعلان کر دیا

ننگر ہار(ویب ڈیسک)افغان طالبان کے سربراہ ہبت اللہ اخوانزادہ نے ہتھیار ڈالنے والے داعش ارکان کے لیے معافی کا اعلان کر دیا۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ننگرہار میں داعش کے 50 ارکان نے ہتھیار ڈال دئیے جس کے بعد طالبان کے سربراہ ہبت اللہ اخوانزادہ…

بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات پر زندگی تنگ ہوگئی

کرناٹک میں سڑک سے گزرتی اکیلی طالبہ کو زعفرانی رنگ کے مفلر پہنے انتہا پسندوں کی جانب سے تنگ کرنے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔کالج جانے والی طالبہ کو انتہا پسندوں نے ڈرایا دھمکایا لیکن طالبہ نے بھی ڈٹ کر ہراساں کرنے والوں کا مقابلہ…

حجاب والی لڑکیوں کو اسکول میں داخل ہونے سے روکنا خوفناک ہے,ملالہ یوسف زئی

امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کا بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا۔اپنی ٹوئٹ میں ملالہ کا کہنا تھاکہ حجاب والی لڑکیوں کو اسکول میں داخل…

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب سے ہوگیا، وزیر اعظم کی…

 بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا، جہاں وزیراعظم عمران خان، روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن سمیت کئی ممالک کے سربراہ شریک ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب…

اسرائیلی صدر مارچ میں ترکی کا دورہ کریں گے، طیب اردوان

استنبول(ویب ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ مارچ میں ترکی کا دورہ کریں گے۔ترک صدر رجب طیب اردوان کا یوکرین کے دورے روانگی سے قبل صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیلی صدر مارچ کے وسط میں ترکی کا…

پاکستان اور چین کو قریب لانے میں مودی کی پالیسیاں شامل ہیں، راہول گاندھی

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے بھارت کی بنیادیں کمزور کر دی ہیں جس کی وجہ سے ملک اب خطرے میں ہے۔ بھارتی لوک سبھا (ایوان زیریں) میں اظہار خیال کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ آر…

عراق پر ترکی کا حملہ‘ 8 افراد جاں بحق و زخمی

بغداد(ویب ڈیسک)عراق پر ترکی کے حملے میں 8 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے شمالی عراق کے علاقے سنجار پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جاں…

طالبان جنگجووں کیلئے تفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے پر پابندی

کابل(ویب ڈیسک)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح للہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان جنگجووں کو تفریحی پارکوں میں اسلحہ ساتھ لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل سے جاری ایک بیان میں ترجمان ذبیح للہ مجاہد کا کہنا تھاکہ تفریحی…