MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

روس نے یوکرین میں باغیوں کے علاقوں کو آزاد ریاستیں تسلیم کرلیا

ماسکو(ویب ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں ڈونیسک اور لوہانسک کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا اور وہاں امن دستے بھیجنے کا حکم دے دیا۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے قوم سے خطاب میں کہا کہ…

ایران کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک

تبریز(ویب ڈیسک)ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ اسپورٹس ہال اور اسکول کے قریب حادثے کا شکار ہوا، طیارہ مقامی ہے یا غیر ملکی اس بارے میں ابھی تک کوئی تصدیق…

کریڈٹ سوئس بینک کے 18 ہزار اکاونٹس کا ریکارڈ لیک، 100 ارب سے زائد ڈالر موجود

بوسنیا(ویب ڈیسک) پنڈورا اور پاناما کے بعد نیا ہنگامہ، کریڈٹ سوئس بینک کے 18 ہزار اکاونٹس کا ریکارڈ لیک ہوگیا، کئی ڈکٹیٹرز، سیاستدانوں اور مافیاز سے تعلق رکھنے والے افراد کے کھاتے بھی شامل، اکاونٹس میں 100 ارب سے زائد ڈالر موجود، آرگنائزڈ…

امریکی صدریوکرین کے مسئلہ پرروسی ہم منصب سے مشروط ملاقات پررضامند

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکا کے صدرجوبائیڈن نے یوکرین کے معاملے پراپنے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن سے ملاقات کرنے پراتفاق کیا ہے۔وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فرانس نے امریکی صدرجوبائیڈن کوروسی صدرولامیرپیوٹن سے ملاقات کی تجویز دی تھی…

حجاب اتارنے کاحکم، کرناٹک میں کالج لیکچرارنےاستعفیٰ دے دیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) کرناٹک کے کالج میں ایک لیکچرارنے حجاب اتارنے کا حکم ماننے کے بجائے استعفی دے دیا۔کرناٹک کے کالج میں انگلش ڈپارٹمنٹ کی ایک لیکچرار نے حجاب اتارنے کا حکم ماننے سے انکارکرتے ہوئے نوکری چھوڑ دی۔لیکچرار چاندنی نےکالج پرنسپل…

روس اب بھی یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے،جوبائیڈن

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدرجوبائیڈن کا کہنا ہے کہ روس اب بھی یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے خطاب میں کہا ہے کہ اب تک روسی فوجیوں کی واپسی کی تصدیق نہیں ہوئی اس لئے حملے کا امکان موجود ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین پر…

حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی،اسدالدین اویسی

حیدرآباد(ویب ڈیسک)بھارت میں حیدرآباد سے رکن پارلیمان اور مسلم رہنما اسدالدین اویسی کا کہنا ہے کہ حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔مسلم رہنما نے خطاب کے دوران کہا کہ اگر کوئی لڑکی حجاب پہننے کا فیصلہ کرتی ہے تو اسے پہننے…

اسپین کے ہوٹل میں آتشزدگی سے پاکستانی جاں بحق، 9 زخمی

بارسلونا(ویب ڈیسک) اسپین میں ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 43 سالہ پاکستانی شخص جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا میں کے علاقے سینڈر میں ہوٹل کی تیسری منزل کے ایک کمرے میں لگنے…

روس ، یوکرین کشیدگی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کیف(ویب ڈیسک)روس اوریوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 96 ڈالرہونےکے بعد 1.2 فیصد اضافے سے $95.61 فی بیرل پرآگیا ہے۔ سپلائی میں خلل…

بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیس کی سماعت کی درخواست پھرمستردکردی

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس کی فوری سماعت کی مسلمان طالبہ کی درخواست ایک بارپھر مسترد کردی۔مودی سرکار میں بھارتی سپریم کورٹ بھی ہندوانتہاپسندوں کے رنگ میں رنگ گئی۔ باحجاب مسلمان طالبات کوبھارت کی سب سے…