MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

رو س نے یوکرین پر حملے کے نویں روز آج جزوی طور پر جنگ بندی کا اعلان کر دیا

کیف (مسائل نیوز)رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ رو س نے یوکرین پر حملے کے نویں روز آج جزوی طور پر جنگ بندی کا اعلان کر دیاہے جس کا مقصد یوکرین کے شہر ماری پول اور ولنوواکا میں موجود شہریوں کو علاقہ چھوڑنے کیلئے محفوظ راستہ دینا ہے ۔…

ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں شامل کرلیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں شامل کرلیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات فیٹف کے ایکشن پلان کو نافذ کرنے کے لیے کام کرے گا جب کہ اماراتی حکومت منی لانڈرنگ…

پاکستان 27 میں26 شرائط پوری کرکے بھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار

پیرس(مسائل نیوز) عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) نے حالیہ اجلاس میں بھی پاکستان کو 27میں سے26شرائط پوری کرنے کے بعد بھی آئندہ اجلاس تک گرےلسٹ میں رکھنے…

دبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین کی شاندار پذیرائی

دبئی(مسائل نیوز) دبئی ایکسپو میں صرف 5 مہینوں میں 10 لاکھ افراد پاکستان پویلین دیکھنے پہنچے ، اگرچہ عالمی میلے کے بعد ایکسپو 2020 دبئی کے مقام پر پاکستان پویلین کو اس کی جسمانی شکل میں محفوظ نہیں کیا جائے گا لیکن اس کی میراث کو ڈیجیٹل طور…

’ہم ہمیشہ کیلئے پڑوسی ہیں‘ سعودی ولی عہد نے ایران سے بہتر تعلقات کی خواہش ظاہر کردی

ریاض (مسائل نیوز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا تاکہ دونوں ممالک کا مستقبل روشن بنایا جا سکے کیوں کہ دونوں ممالک ہمیشہ کے لیے پڑوسی ہیں ، ہم ان سے چھٹکارا نہیں پا سکتے اور وہ ہم…

بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ نے شوہر سے طلاق کی وجہ بتادی

نیویارک (مسائل نیوز)مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس کی اہلیہ نے طلاق کے بعد پہلی مرتبہ حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں شوہر سے علیحدگی کی وجہ بتا دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کی جانب سے 3 مئی 2021کو 27 سالہ مدت…

رمضان کی تیاریاں مقام ابراہیم کی صفائی و تزئین و آرائش کا کام مکمل

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب میں حرمین الشریفین انتظامیہ نے رمضان کی تیاریوں کیلئے مقام ابراہیم کی مکمل صفائی اور تزئین و آرائش کا کام مکمل کرلیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق معاون سربراہ انتظامیہ ڈاکٹر سعد المحیمید نے بتایا ہے کہ مسجد الحرام کی…

روس کا یوکرین پر حملہ، 137 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

کیف(ویب ڈیسک)یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روسی حملے کے نتیجے میں 137 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے چرنوبیل ایٹمی پاور پلانٹ پر قبضہ کر لیا ہے جس کی یوکرین نے بھی تصدیق کر دی۔…

وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وفد کے ہمراہ روسی وزیر خارجہ سرگءلیوروف کے ساتھ ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو…

یوکرین کی صورتحال عالمی امن کے لئے خطرہ ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ یوکرین کی صورتحال عالمی امن اورسیکورٹی کے لئے خطرہ ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یوکرین کے حوالے سے روسی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متنازع…