MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی اور اماراتی حکمرانوں نے بائیڈن کا فون سننے سے انکار کردیا، امریکی اخبار

متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)ایک معروف امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی فون کال سننے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق وائٹ ہاؤس نے جب صدر بائیڈن کے…

یوکرین تنازع میں پاکستان ثالث کا کردار ادا کرے،صدر یورپی کونسل کی وزیراعظم سے درخواست

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم عمران خان سے یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں چارلس مشیل نے 4 مارچ 2022 کو پشاور کی ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔یوکرین کی تازہ ترین…

روس نے تیل کی قیمت 300 ڈالرفی برل تک پہنچنے کی وارننگ دے دی

(مسائل نیوز) روس نے پابندیوں کی صورت میں تیل کی قیمت 300 ڈالرفی برل تک پہنچنے سے خبردار کردیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے نائب و زیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ روسی تیل پر پابندی لگائی گئی تو اس کے عالمی منڈی پر تباہ کن…

چھٹی کے دن اسکول کے بچوں کے ساتھ تصویر، مودی سوشل میڈیا پرمذاق بن گئے

اسلام آباد (مسائل نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا سوشل میڈیا پرمذاق بن گیا۔نجی ٹی وی ایکسپر یس کے مطابق نریندر مودی نے اتواریعنی چھٹی والے دن اسکول کے بچوں کے ساتھ ٹرین میں سفرکرنے کی تصاویرشیئر کرادیں۔مودی نے ٹویٹ بھی کیا کہ اپنے ننھے…

یوکرینی صدر دارالحکومت کیف چھوڑ گئے جانتے ہیں کس ملک کی سرحد کے قریب جا پہنچے ؟

کیف ٗ ماسکو (مسائل نیوز)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی پولش بارڈر کے قریب منتقل ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی دارالحکومت کیف سے پولش سرحد کے قریبی شہر لائوف منتقل ہوئے ہیں۔یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کے مشیر نے…

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آپ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، سعودی عرب کا بڑا اعلان

ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب نے عمرہ مکمل طور پر کھول دیا، العربیہ نیوز کا کہنا ہے کہ ہر ملک کے ہر عمر کے افراد کے لئے عمرہ ادائیگی کی عام اجازت دے دی گئی ہے، اس بات کا اعلان سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفی الربیعہ نے کیا، انہوں…

شین وارن کی موت پر جمائما گولڈ سمتھ کا بیان بھی آگیا

لندن (مسائل نیوز) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ نے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی موت پر شدید دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں جمائما گولڈ سمتھ نے کہا…

پشاور دھماکہ ، اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہاذیب کے اعلیٰ نمائندے کا پاکستان سے اظہار افسوس

نیویارک (مسائل نیوز)اقوام متحدہ کے ادارہ اتحاد برائے تہاذیب ( یو این اے او سی ) کے اعلیٰ نمائندے میگوئل اینجل موراتینوس نے پشاور کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ یو این اے او سی کے اعلیٰ…

یوکرین ختم ہوا تو پورے یورپ کا خاتمہ ہو جائیگا، یوکرینی صدر نے نیٹو کو وارننگ دیدی

کیف(مسائل نیوز)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے نیٹو کی جانب سے اپنے ملک کی فضائی حدود کو نو فلائی زون قرار نہ دینے کے نیٹو کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے نیٹو سربراہی اجلاس کو کمزور اور الجھنوں…

روس کا رواں سال غیر ملکی کرنسی، سونے کی خریداری نہ کرنے کا اعلان

ماسکو (مسائل نیوز) روس نے رواں سال کے لیے غیر ملکی کرنسی اور سونے کی خریداری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روس کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روس نے رواں سال کیلئے غیر ملکی کرنسی اور سونے کی خریداری روک دی ہے…