Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اسلام میں اس کا کوئی تصور نہیں لیکن ہم شروعات کرنا چاہتے ہیں ، خاتون ’نکاح خواں‘ نے نکاح پڑھا کر…
نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں خاتون نکاح خواں نے نکاح پڑھا کر مثال قائم کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے تیسرے صدر ڈاکٹر ذاکر حسین کی رہائش گاہ پر ان کے پڑنواسے کا نکاح بھارتی خواتین
کے حقوق کے لیے کام…
سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا 34سالہ شہزادی کے اچانک انتقال پر ہر کوئی غم سے نڈھال
ریاض (مسائل نیوز) شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں، روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی شائع خبر کے مطابق شاہی اعلامیہ کے مطابق شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز کا انتقال ہوگیاہے، نماز جنازہ آج عصر کے بعد امام ترکی بن…
امریکی ریاست کنکٹی کٹ سے مریم خان پہلی پاکستانی مسلمان ممبر اسمبلی منتخب
نیویارک (مسائل نیوز) پاکستانی نژاد امریکی خاتون مریم خان کنکٹی کٹ سٹیٹ اسمبلی کے ڈسٹرکٹ 5 میں ہوئے سپیشل الیکشن میں واضح اکثریت سے اپنی نشست جیت گئی ہیں. انہوں نے ڈالے گئے کل ووٹوں میں سے 75 فیصد ووٹ حاصل کئے. مریم خان نے ریکارڈ قائم کیا…
سرحد پر بحران کی صورت میں امریکا بھارت کی مدد کو آئیگا،پینٹاگون نے بڑا اعلان کر دیا
واشنگٹن (مسائل نیوز) پینٹاگون عہدیدار ڈاکٹر ایلی رتنر کا کہنا ہے کہ سرحد پر بحران کی صورت میں امریکا بھارت کی مدد کو آئیگا، امریکہ کو بھارت کی دفاعی صنعت کو مقامی بنانے میں نئی دہلی کی مدد کرنی چاہئے۔روزنامہ جنگ میں واجد علی سید کی خبر…
خواجہ سرا کے ہاں بچے کی پیدائش پوری دنیا دنگ رہ گئی
لندن (مسائل نیوز) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے خواجہ سرا ریان سینڈرسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس نے ہر سننے والے کو دنگ کردیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ریان کی عمر 24 سال ہے جو انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کا رہائشی ہے۔ اپنے انٹرویو کے…
پاکستانی بلاگر کے قتل کی سازش میں ملوث برطانوی شخص کو سزا دی گئی
ایمسٹر ڈیم (مسائل نیوز) ہالینڈ میں مقیم پاکستانی بلاگر احمد وقاص گورایہ کے قتل کی سازش میں ملوث 31 سالہ برطانوی شخص محمد گوہر خان کو برطانوی عدالت میں عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے فیصلے میں کہا کہ گوہر خان کو…
تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی
لندن(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی، اس…
روس کو میکڈانلڈ کا برگر ملے گا نہ پیپسی ، نہ سیون اپ نہ مرنڈا نہ کوکا کولا۔ اور نہ ہی اسٹار بکس
(مسائل نیوز)روس کو میکڈانلڈ کا برگر ملے گا نہ پیپسی ، نہ سیون اپ نہ مرنڈا نہ کوکا کولا۔ اور نہ ہی اسٹار بکس پابندیوں کا سلسلہ مزید وسیع ہونے لگا۔
ملٹی نیشنل فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈ نے روس میں اپنے 847 ریستوران بند کر نے کا اعلان کردیا،…
یوکرین کو جنگی طیارے دینے کے بدلے پولینڈ کو امریکا سے ایف 16 طیارے ملنے کا امکان
واشنگٹن (مسائل نیوز) امریکا کی طرف سے کسی بھی وقت پولینڈ کو اپنے میگ 29 طیارے یوکرین کو دئے جانے کے بدلے میں ایف 16 طیارے دیئے جانے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے ساتھ براہ راست جنگی ٹکراؤ کے خطرہ کے ادراک…
سرکاری نوکری لگنے والی ہے ،اتنا خرچہ ہوگیا ڈیمانڈز پوری نہ کی گئیں تو کیسے شادی کرسکتا ہوں جہیز نہ…
نئی دہلی (مسائل نیوز) بھارتی ریاست بہار میں لڑکی والوں کی طرف سے جہیز نہ دینے اور ڈیمانڈز پوری نہ کرنے پر دْلہا نے شادی سے انکار کردیا۔بارات کے ساتھ آنے والا دلہا ایک سکول ٹیچر کا بیٹا تھا، اس نے کہا کہ میری سرکاری نوکری لگنے والی ہے اور…