Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جاپان میں 7.3شدت کا زلزلہ،4 افراد ہلاک 200 سے زائد زخمی
ٹوکیو (مسائل نیوز) جاپان کے بحر الکاہلی ساحل سے قریب سمندر میں 7.4 شدت کا زلزلہ آنے سے چارافراد ہلاک اور تقریبا 200 زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی ساحلی علاقے کے لیے سونامی کا انتباہ جاری کیا جسے بعد ازاں اٹھا…
خام تیل کا حصول، شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانوی وزیراعظم کی ملاقات
سعودی عرب (مسائل نیوز)روسی خام تیل کے متبادل کی تلاش برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو دو اہم خلیجی ممالک تک لے آئی جو کل متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی اور سعودی عرب پہنچے تھے تاہم اُن کا یہ دورہ کامیاب ثابت نہیں ہو سکا۔
برطانوی…
پاکستانی نژاد امبر مراد نے سمرسیٹ کاؤنٹی (نیو جرسی) سے ‘کاؤنٹی کمشنر’ کے لیے “جی…
نیویارک (مسائل نیوز) واچونگ (نیو جرسی) سکول بورڈ کی ممبر، امبر مراد نے کاؤنٹی کمشنر کے انتخاب کے لیے سمرسیٹ کاؤنٹی ریپبلکن آرگنائزیشن لائن جیت لی ہے، انہوں نے سابق باؤنڈ بروک کونسل مین جان پال لیون کو 124 کے مقابلے میں 81 ووٹوں سے شکست دی.…
خام تیل کی قیمتیں پھر بےقابو، عالمی منڈی میں فی بیرل قیمت کہاں جاپہنچی؟ پیٹرول قیمتوں میں کمی کی…
نیویارک (مسائل نیوز) خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی مارکیٹ میں فی بیرل تیل کی قیمت پھر سے 100 ڈالرز کی سطح سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے روسی کی تیل مصنوعات پر عائد
پابندیوں کے خاتمے کا کوئی…
مہنگے پیٹرول سے تنگ شہری نے گھوڑا خرید لیا
بنگلور(مسائل نیوز)بھارتی شہر اورنگ آباد سے تعلق رکھنے والے شیخ یوسف نے دن بدن پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث کام پر جانے کے لیے ذاتی گھوڑا خرید لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن نے ان گنت لوگوں…
انتخابات میں عبرتناک شکست پر نوجوت سنگھ سدھو بطور صدر کانگرس بھارتی پنجاب کے عہدے سے مستعفی
دہلی (مسائل نیوز)بھارتی پنجاب کے سابق مایہ ناز کرکٹر اور انڈین نیشنل کانگریس پنجاب کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
نوجوت سنگھ سدھو نے سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر استعفیٰ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا جیسا کہ کانگریس…
فیشن ویک کی بانی انتقال کر گئیں ۔۔ جانیے مشہور سعودی شہزادی نورہ کی تدفین کس طرح کی جائے گی؟
سعودی عرب (مسائل نیوز)سعودی عرب سے مختلف قسم کی خبریں آتی رہتی ہیں جس میں کچھ ایسی معلومات موجود ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران کر دیتی ہیں۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو سعودی شہزادی نورہ کے بارے میں بتائیں گے۔
سعودی عرب کی متحرک…
امریکا نے بھارتی میزائل گرنے کے واقعہ پر جواب دینے سے انکار کردیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے پر تبصرے سے انکار کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے، معاملے پر اس سے زیادہ کچھ نہیں…
امریکی سینیٹ میں حکومتی فنڈنگ بل منظور ، وائٹ ہاؤس میں انٹرن شپ کرنے والوں کو پہلی بار ادائیگی کی…
نیویارک (مسائل نیوز) امریکی سینیٹ نے 1.5 ٹریلین ڈالر کا حکومتی فنڈنگ بل منظور کر لیا، اس بل میں وائٹ ہاؤس اور ایگزیکٹو آفس کے انٹرن شپ پروگرام کے لیے پہلی بار 4.5 ملین ڈالر رکھے گئے ہیں.
تفصیلات کے مطابق اس فنانس بل کے لیے دو طرفہ…
تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، کرناٹک عدالت نے فیصلہ سُنا دیا
کرناٹک (مسائل نیوز)بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے فیصلہ سُنا دیا۔
کرناٹک ہائیکوٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی نے اپنے فیصلے میں ہائی کہا کہ حجاب پہننا ایک ضروری مذہبی عمل نہیں ہے۔
کرناٹک…