Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب پر ڈرونز کی بارش حملے کے نتیجے میں تیل کے ایک ٹینک میں آگ لگ گئی
صنعاء (مسائل نیوز)یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب فوجی اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حوثیوں کے متعدد حملوں کو پسپا کر دیا ہے۔جدہ کی فضائی حدود میں دشمن کے ہدف کو روکنے اور اسے تباہ کرنے کے لیے ایک ویڈیو نشر کی گئی…
بھارتی ایئرپورٹ پر پولیس افسر کے بیگ سے کیا نکلا، جان کر حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(مسائل نیوز)اینڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے افسر ارون بوتھرا کو جے پور ہوائی اڈے پر اپنا ہینڈ بیگ کھولنے کو کہا گیا تھا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سینئر آئی پی ایس افسر ارون بوتھرا نے ٹویٹر پر پوسٹ شیئر کی جس میں دکھایا گیا…
مسجد حرام میں برقی خدمات تک رسائی آسان بنانے کیلئے خصوصی کارڈ متعارف
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز)مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ کے امور کی جنرل پریذیڈنسی میں زبانوں اور ترجمے سے متعلق انتظامیہ نے ایک خصوصی شناختی کارڈ متعارف کرایا ہے۔ اس کارڈ کا مقصد کئی برقی خدمات تک رسائی کو آسان بنانا ہے۔
ان خدمات کا تعلق منار…
پاکستان کا محتاط ردعمل قابل تعریف۔۔بھارت میزائل حادثہ دوبارہ ہونے سے روکنے کے اقدامات کرے ، آسٹریا
ویانا(مسائل نیوز) آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شیلن برگ نے نیوکلیئرائزڈ جنوبی ایشیائی ماحول میں میزائل حادثے کو دوبارہ ہونے سے روکنے اور بھارت اور پاکستان کے درمیان مزید اعتماد سازی کے اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق…
کینیڈا، مسجد میں کلہاڑی سے حملہ، متعدد زخمی، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا سخت ردعمل
اسلام آباد (مسائل نیوز )کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسجد میں ایک شخص نے کلہاڑی کے ذریعے حملے کر کے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فجر کی نماز کے وقت مذکورہ ملزم کلہاڑی سے حملہ آور ہوا جس کے نتیجے میں متعدد…
مسجد الحرام میں غیر ویکسین شدہ افراد کو عمرہ و نماز کی اجازت مل گئی
ریاض (مسائل نیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے غیر ویکسین یافتہ افراد کو عمرہ اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت حج و عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس حوالے پیغام جاری کیا ۔وزارت نے اپنے بیان میں…
یمن میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش
اسلام آباد(مسائل نیوز)خانہ جنگی سے متاثرہ ملک یمن کے صوبے البیضاء میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی ایک آنکھ تھی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق یہ ایک بیماری ہے جس کا نام ’سائکلوپیا‘ (cyclopia) ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق البیضاء صوبے…
امارات میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہو گا؟فلکیاتی امورکی انجمن کے چیئرمین نے بتا دیا
ابوظہبی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی امورکی انجمن کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ علم الفلک کے حساب سے رمضان کا پہلا روزہ 2 اپریل اور عید الفطر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔ اس مرتبہ رمضان کے 30 روزے ہوں گے۔امارات کی…
امریکاکا وزیراعظم کے ’امریکا کی غلامی نہ کرنے ‘ کے بیان پر ردِعمل
واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکا نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ’امریکا کی غلامی نہ کرنے ‘ کے بیان پر ردِعمل دیا ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم کی جانب سے امریکا کی غلامی نہ کرنے کے بیان پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے…
جمائما گولڈ اسمتھ زخمی ہو گئیں
لندن (مسائل نیوز)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ زخمی ہو گئیں۔وزیر اعظم عمران خان کی طرح ہی سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی جمائما گولڈ اسمتھ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی…