Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مسجد حرام ، مطاف کا صحن اور زمینی منزل معتمرین کے لیے مختص
مکہ مکرمہ(مسائل نیوز) حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے مسجد حرام میں نماز کے مقامات متعین کر دیے۔ ان میں تیسری سعودی توسیع کی تمام منزلیں، شاہ فہد توسیع کی تمام منزلیں اور مسجد حرام کے تمام صحن شامل ہیں۔ نمازیوں پر زور دیا گیا ہے…
دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نےمعروف بھارتی گلوکارکا دل جیت لیا
دبئی (مسائل نیوز) بھارت کے معروف گلوکار اور رئیلٹی شو بگ باس سیزن 14 کے رنر اپ اور خطروں کے کھلاڑی کے امید وار راہول ویدیا کا دبئی میں ایک پاکستانی مداح نے دل جیت لیا۔راہول ویدیا ان دنوں دبئی میں موجود ہیں جہاں سے انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری…
آزاد کشمیر میں بھی پی ٹی آئی حکومت کے آخری دن شروع نوازشریف نے بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی
لندن(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد محمد نواز شریف سے چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ(ن ) آزاد جموںو کشمیر شاہ غلام قادر کی طویل ملاقات۔ محمد نواز شریف نے آزاد کشمیر میں مبینہ چوری شد ہ مینڈیٹ کے بل بوتے پر قائم حکومت کے خاتمے کیلئے…
دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کی اجازت دیدی گئی
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب میں یومیہ کیسز میں نمایاں کمی کے بعد کورونا پابندیوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دے دی گئی ہے۔
عالمی وبا کوروناکے آنے کے دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف…
دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا رن وی45روزکے لیے بند کرنے کا اعلان
دبئی(مسائل نیوز) دبئی ایئرپورٹس نے نومئی سے دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے (ڈی ایکس بی)کا شمالی رن وے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس کے بعد متعدد پروازوں کا شہرکے دوسرے آل مکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے کی طرف موڑے جانے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس…
چین میں پاکستانی چلغوزے کی مانگ میں اضافہ 400 گرام کا بیگ 5,366 روپے میں فروخت
بیجنگ (مسائل نیوز)چین میں پاکستانی چلغوزے کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ۔ 400 گرام کا بیگ 190 یوان (تقریباً 5,366 روپے) میں فروخت، یہ قیمت دیگر اقسام سے تقریباً دوگنی ہے،مالی سال 2019-2020 میں پاکستان نے چین کو 692 ٹن چلغوز ہ برآمد کیا۔ چائنہ…
طالبان نے لڑکیوں کے اسکولز دوبارہ کھولنے کا حکم واپس لے لیا
کابل(مسائل نیوز)افغان طالبان نے طالبات کے لیے آج سے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کاحکم واپس لے لیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق افغان وزارت تعلیم نے لڑکیوں کے تمام ہائی اسکول آج سے کھولنے کا اعلان کیاتھا لیکن آج صبح جب طالبات اسکول پہنچیں تو انہیں…
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی
اسلام آباد(مسائل نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ قرضہ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کیلئے منظور کیا گیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب…
عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے والوں کی پشت پناہی کا الزام ،امریکہ کا ردعمل آگیا
واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکاکے ترجمان محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ ایک خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لیے اہمیت حامل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے…
نواز شریف کا عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلانے کا اعلان
لندن(مسائل نیوز)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ لندن میں نامور گلوکار وارث بیگ نے ن لیگ کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی جہاں سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ملاقات میں پاکستان کے سیاسی…