MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح کم ہوکر 11 فیصد رہ گئی

ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح کم ہورہی ہے۔ 2021 کی چوتھی سہ ماہی کے آخر میں سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح 11 فیصد رہ گئی۔ تیسری سہ ماہی کے آخر میں یہ شرح 11.3 فیصد تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ولی عہد…

دھمکی آمیز خط کا معاملہ، وزیراعظم کے الزام پر وائٹ ہاؤس نے ردِعمل دے دیا

واشنگٹن (مسائل نیوز) وزیراعظم عمران خان کے دھمکی آمیز خط سے متعلق دعوے پر وائٹ ہاؤس کا ردِعمل بھی آ گیا۔وائٹ ہاؤس کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر کیٹ بیڈنگ فیلڈ سے صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان کے وزیراعظم نے الزام لگایا ہے کہ امریکا اپوزیشن لیڈر کے…

اعتکاف کے خواہشمند یکم رمضان المبارک سے اندراج کروائیں، حرمین انتظامیہ

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)انتظامیہ حرمین شریفین نے کہا ہے کہ اعتکاف کے خواہشمند یکم رمضان المبارک سے اندراج کرائیں۔ مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انتظامیہ حرمین شریفین نے اس حوالے سے اعتکاف کے خواہشمند افراد سے کہا کہ وہ خصوصی ایپ سے…

طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا

کابل ٗ دوحہ (مسائل نیوز)لڑکیوں کے اسکول کی بندش کے بعد افغانستان میں طالبان کی جانب سے ایک اور قدامت پسند اقدام سامنے آیا ہے جہاں انہوں نے تمام سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ پر عمل کی ہدایت کردی ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کو…

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب کے مقامی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی حکومت 18 سے 65 سال کی خواتین کو کسی مرد سرپرست یا محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دے گی، اس شرط پر کہ وہ ایک گروپ کا حصہ ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی جانب سے…

عرب خواتین گھر میں بلیچ کیسے کرتی ہیں؟ آسان ترین طریقہ

(مسائل نیوز)اکثر خواتین گھر کے کاموں میں اس قدر مصروف ہوتی ہیں کہ پارلر جانے کا وقت نہیں نکال پاتی، ایسے میں خواتین اپنی اسکن کا خیال کس طرح رکھ سکتی ہیں؟ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ خود سے گھر میں بلیچ کس طرح ہوسکتی ہے۔ عرب میں خواتین گھر…

بھارتی مس یونیورس نے حجاب پر پابندی کے خلاف آواز بلند کردی

ممبئی (مسائل نیوز) حسن کے عالمی مقابلے 2021 میں مس یونیورس کا تاج سجانے والی بھارتی ماڈل ہرناز کور سدھو بھی حجاب کے حق میں بول پڑی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب کے دوران صحافی کے سوال پر ہرناز کور حجاب پر پابندی کے خلاف آواز بلند…

سعودی عرب میں لاوڈ اسپیکر پر اذان کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایت

ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب میں مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات پر پابندی اور اذان کے لیے لاوڈ اسپیکر کی آواز مدھم رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسلامی امور کی وزارت کی جانب سے مساجد کو رمضان کی تناظر میں ہدایات جاری کی گئی…

سعودی عرب پہنچنے پر سیاحتی ویزےکا مشروط اجرا شروع کر دیا گیا

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب پہنچ کر ویزہ لینے کی سہولت بحال کر دی گئی جو کرونا وائرس کی وجہ سے عائد پابندیوں کے باعث معطل کر دی گئی تھیں۔عرب ٹی وی کے مطابق آن آرائیول ویزہ ان افراد کے لیے ہے جن کے پاس امریکہ، برطانیہ اور شینگن کا کارآمد ویزہ…

مجبور باپ بیٹی کی لاش کندھے پر اٹھا کر 10 کلومیٹر سفر کرتے ہوئے گھر پہنچا لیکن جب معاملہ سوشل میڈیا…

نئی دہلی(مسائل نیوز)اولاد کھونے کا غم شائد دنیا کے سب سے بڑے غموں میں سے ایک ہے لیکن اس باپ کے غم اور رنجھ کا کیا عالم ہو گا جس کی بیٹی دنیا سے رخصت ہو گئی اور ایمبولینس نہ ہونے پر وہ کندھے پر بیٹی کی لاش اٹھائے پیدل سفر کر کے گھر پہنچا۔…