Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت میں مسلم دشمنی عروج پر، ہندو انتہاپسند نے مسجد کی چھت پر چڑھ کر ہندوتوا کا پرچم لہرا دیا
نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں اور دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کی بے حرمتی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں 4 اپریل کو ہندو بلوائیوں کی بڑی تعداد نے ضلع کرولی…
المسجد الحرام اور مسجد نبویۖ میں زائرین کویومیہ لاکھوں لٹر زمزم کی فراہمی
ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی عمومی صدارت زائرین کو افطار سے سحری تک زمزم کی سہولت فراہم کر رہی ہیں، زمزم وافر مقدار میں موجود ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے بیان میں کہا کہ ریاض الجنہ اور مسجد نبوی کی…
انتہاپسند اینکرپروڈکٹ کا اردومیں نام دیکھ کرآگ بگولہ،دکان مینیجرکا کرارا جواب
نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارت میں گائے کے گوشت،حجاب اوراذان پرپرپابندی کے بعداب اردو زبان بھی ہندوانتہاپسندوں کے نشانے پرآگئی۔انتہاپسند اینکرپیکٹ پراردو میں لکھا نام دیکھ کراسٹورمینیجرپربرس پڑی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں…
امریکہ نے عمران خان کو بات نہ ماننے پر سزا دینے کا فیصلہ کیا ، روس کا دعویٰ
ماسکو(مسائل نیوز)روسی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکا نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پروزیراعظم عمران خان کوسزا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اوراس کے مغربی اتحادیوں نے فروری میں روس کا…
واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ کیلئے نئے کیمرہ انٹرفیس کی آزمائش شروع کردی،وائس پیغامات میں بھی6 نئی سہولیات…
کیلیفورنیا(مسائل نیوز) واٹس ایپ بہت تیزی سے اپنی سہولیات اور سروس بہتر بنارہا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ میں فائل شیئرنگ سائز دو جی بی تک کیا گیا ہے۔ اب اینڈروئڈ کے لیے واٹس ایپ نے نئے کیمرہ انٹرفیس کا اعلان بھی کردیا ہے جسے بعض صارفین بی ٹا…
پاکستان کو مبینہ دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کی الزامات کی تردید سے گریز
اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ امریکی عہدیدار گذشہ روز بھارت کے دورے پر پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے سوال کیا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان…
لندن میں نواز شریف کے دفتر پر حملہ
لندن (مسائل نیوز)لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد ،سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دفتر پر کئی افراد نے حملہ کردیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے دفتر پر حملہ کرنے والے افراد کی تعداد 15 سے 20 تھی جبکہ اکثر نے چہرے پر ماسک پہنے ہوئے تھے۔ذرائع…
2 سال بعد مکہ اور مدینہ میں رمضان کی روایتی رونقیں بحال
ریاض(مسائل نیوز)عالمی وبائی مرض کورونا کے باعث سعودی عرب میں دو سال سے معطل رمضان کی روایتی رونقیں بحال ہو گئیں۔کورونا پابندیوں کے بغیر سحری ، افطار اور تراویح کی معمول کی رونقیں بحال ہونے پر شہریوں اور رہائشیوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے…
عالمی رہنماؤں کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارک۔۔امریکی صدرجوبائیڈن نے قرآنی آیت کا حوالہ دیا
واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن سمیت دیگر عالمی رہنمائوں نے مسلمانوں کو ماہِ صیام کی مبارکباد پیش کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے امت مسلمہ کو ماہ رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ رمضان کے بابرکت مہینے کے آغاز پر امریکا اور…
پاکستان کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ، امریکی رکن کانگریس کا تشویش کا اظہار
اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان کو دھمکی آمیز خط سے متعلق معاملہ سامنے آنے پر امریکی رکن کانگریس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔جیو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دھمکی آمیز خط اور امریکا کی جانب سے خط کے ذریعے دھمکی دینے کے…