MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاکستان میں جاری صورت حال کو مانیٹر کر رہے ہیں ؛ امریکہ

واشنگٹن (مسائل نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیڈ پرائس نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر امریکہ کی طرف سے ردعمل دیتے ہوئے…

سعودی عرب کا رواں سال 10لاکھ عازمین کوحج کرنے کی اجازت دینے کااعلان

ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب نے رواں برس 10 لاکھ افراد کوحج کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین حج ادا کر سکیں گے۔ کورونا وبا کے باعث گزشتہ 2برسوں میں عازمین کی تعداد…

عمران خان کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیںامریکی دفتر خارجہ کی پھر الزامات کی تردید

واشنگٹن(مسائل نیوز)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے حکومت گرانے کی سازش کے الزامات کے جواب میں امریکہ نے ایک بار پھر ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ کے دوران…

پاکستان مخالف مناظر دکھانے پر کویت نے بھارتی فلم پر پابندی عائد کردی

کویت سٹی (مسائل نیوز)خلیجی ملک کویت نے بھارتی کی آنے ایکشن ہارر فلم میں پاکستان اور مسلم مخالف مناظر دکھانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی نمائش پر ملک میں پابندی عائد کردی۔بھارتی اخبار ’انڈین ایکسپرییس‘ کے مطابق کویت نے تھلپتھی وجے…

فرح خان نے خود پر لگنے والے الزامات پر خاموشی توڑ دی

لاہور (مسائل نیوز) کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والی فرح خان (خاتون اول کی قریبی دوست) نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات پر خاموشی توڑ دی ہے۔انہوں نے اس حوالے سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پیغام جاری کیا ہے۔فرح خان نے کہا کہ میں اپنے اوپر لگائے…

ہوشیار خبردارابوظبی میں جون سے بڑی پابندی عائد کرنے کا اعلان

ابوظبی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی نے جون سے ایک بارقابلِ استعمال پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظبی حکومت کے زیرانتظام میڈیاآفس کے بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ آیندہ…

امام کعبہ کے ہاتھوں کعبہ شریف اور حجر اسود کو معطر کرنے کا عمل

مکہ مکرمہ(قمسائل نیوز)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے صدر اور امام کعبہ الشیخ ڈاکٹرعبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے اپنے ہاتھوں سے ملتزم، حجر اسود اور رکن یمانی عود کے عطرسے دھوکر ان مقدس مقامات کو معطر کیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس…

رمضان 30دن کا ہوگا اورعید الفطر دومئی کو ہوگی،سعودی ماہر فلکیات

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب کی قصیم یونیورسٹی میں موسمیات کے پروفیسر اور موسمیاتی کمیٹی کے بانی اور سربراہ ڈاکٹر عبداللہ المسند نے توقع ظاہر کی ہے کہ عید الفطر کا پہلا دن 2 مئی بروز پیر کو ہوگا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ 30…

مسجد حرام میں زائرین کیلئے قرآن پاک کے 20ہزار نسخوں کی فراہمی

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)رمضان المبارک کے مہینے میں مسجد الحرام میں زائرین اور نمازیوں کی مسلسل آمد کے ساتھ ادارہ برائے رہ نمائی اور ارشاد کے امور جس کی نمائندگی قرآن پاک کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے کی ہے نے قرآن کے نئے مطبوعہ نسخوں کے ساتھ شیلف اور…

شہری پاکستان کا سفرسوچ سمجھ کر کریں

واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے کے فیصلے پر نطرثانی کرنے کی ہدایت کر دی۔) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ دہشت گردی اور فرقہ وارانہ…