MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہوشیار خبردارابوظبی میں جون سے بڑی پابندی عائد کرنے کا اعلان

0 504

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ابوظبی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی نے جون سے ایک بارقابلِ استعمال پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظبی حکومت کے زیرانتظام میڈیاآفس کے بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ آیندہ پابندی کا نفاذ کیسے کیا جائے گا اور آیا بہ کثرت استعمال میں آنے والے پتلے شاپنگ بیگ تقسیم کرنے والے کاروباری اداروں پرجرمانہ عایدکیا جائے گا یا لوگوں سے ان کے استعمال پرجرمانہ وصول کیا جائے گا۔امارت نے یہ بھی کہا کہ وہ 2024 تک ایک ہی مرتبہ استعمال ہونے والے اسٹائروفوم کپ، پلیٹوں اور کھانے کے

- Advertisement -

کنٹینروں سے بھی مکمل طورپرچھٹکارا حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.