MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر، ریال اور پاؤنڈ کتنے کا؟ 5 دسمبر 2025 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس جانیے

0 82

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعہ 5 دسمبر 2025 کی صبح اپ ڈیٹ کیے گئے ریٹس کے مطابق مختلف کرنسیوں کی خرید و فروخت کے نرخ میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔

ملکی معیشت پر مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں کمی بیشی مثبت اور منفی انداز سے اثر انداز ہوتی ہے جس کی وجہ غیر ملکی کرنسی کی بڑھتی ہوئی مانگ اور پاکستانی روپے کی گھٹتی ہوئی قدر بھی ہوسکتی ہے جس میں حالیہ دورِ حکومت میں کسی قدر استحکام بھی رہا:

اوپن مارکیٹ فاریکس ریٹس
امریکی ڈالر: خرید 281.40 روپے، فروخت 283.25 روپے
برطانوی پاؤنڈ: خرید 371.60 روپے، فروخت 375.10 روپے
یورو: خرید 327 روپے، فروخت 329.60 روپے
سعودی ریال: خرید 74.90 روپے، فروخت 75.40 روپے
اماراتی درہم: خرید 76.60 روپے، فروخت 77.35 روپے

آسٹریلین ڈالر: خرید 183.50 روپے، فروخت 188 روپے
کینیڈین ڈالر: خرید 199.50 روپے، فروخت 205 روپے
چینی یوان: خرید 39.26 روپے، فروخت 39.66 روپے
جاپانی ین: خرید 1.7860 روپے، فروخت 1.8860 روپے
قطری ریال: خرید 76.39 روپے، فروخت 77.09 روپے
بحرینی دینار: خرید 744.50 روپے، فروخت 754.50 روپے
کویتی دینار: خرید 911 روپے، فروخت 921 روپے
عُمانی ریال: خرید 729 روپے، فروخت 739 روپے

- Advertisement -

سنگاپور ڈالر: خرید 215.50 روپے، فروخت 220.50 روپے
ہانگ کانگ ڈالر: خرید 35.69 روپے، فروخت 36.04 روپے
ملائیشین رنگٹ: خرید 67.31 روپے، فروخت 67.91 روپے
نیوزی لینڈ ڈالر: خرید 158.95 روپے، فروخت 160.95 روپے
ناروین کرون: خرید 27.42 روپے، فروخت 27.72 روپے
سویڈش کرونا: خرید 29.39 روپے، فروخت 29.69 روپے
سوئس فرانک: خرید 346.63 روپے، فروخت 349.38 روپے
تھائی بھات: خرید 8.59 روپے، فروخت 8.74 روپے
ڈینش کرونا: خرید 43.17 روپے، فروخت 43.57 روپے

بھارتی روپے: خرید 3.05 روپے، فروخت 3.14 روپے

انٹر بینک ریٹس
امریکی ڈالر: بینک خرید 280.30 روپے، بینک فروخت 280.80 روپے
برطانوی پاؤنڈ: بینک خرید 373.74 روپے، فروخت 374.41 روپے
یورو: بینک خرید 326.80 روپے، فروخت 327.38 روپے
سعودی ریال: بینک خرید 74.71 روپے، فروخت 74.84 روپے
چینی یوان: بینک خرید 39.68 روپے، فروخت 39.75 روپے

آسٹریلین ڈالر: بینک خرید 185.26 روپے، فروخت 185.59 روپے
کینیڈین ڈالر: بینک خرید 200.76 روپے، فروخت 201.12 روپے
سنگاپور ڈالر: بینک خرید 216.32 روپے، فروخت 216.71 روپے
ہانگ کانگ ڈالر: بینک خرید 36.02 روپے، فروخت 36.08 روپے
سویڈش کرونا: بینک خرید 29.88 روپے، فروخت 29.93 روپے

سوئس فرانک: بینک خرید 350.19 روپے، فروخت 350.81 روپے
جاپانی ین: بینک خرید 1.8038 روپے، فروخت 1.8070 روپے
تھائی بھات: بینک خرید 8.77 روپے، فروخت 8.79 روپے
ڈینش کرونا: بینک خرید 43.76 روپے، فروخت 43.84 روپے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.