برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ
لاہور(مسائل نیوز)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے617روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Get real time updates directly on you device, subscribe now.