MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایران کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک

0 321

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تبریز(ویب ڈیسک)ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ اسپورٹس ہال اور اسکول کے قریب حادثے کا شکار ہوا،

- Advertisement -

طیارہ مقامی ہے یا غیر ملکی اس بارے میں ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ایران کے مقامی خبررساں کا کہنا ہے کہ طیارہ جس اسکول کے قریب زمین پر گرا،

وہ اس وقت بند تھا، جبکہ ہلاک ہونے والا تیسرا شخص ایک پیدل چلنے والا شہری تھا جو طیارہ حادثے کی زد میں آگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.