MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لڑکیوں کی تعلیم سے کوئی مسئلہ نہیں،افغان وزارت تعلیم

0 273

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کابل(ویب ڈیسک)ترجمان افغان وزارت تعلیم عزیز احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کے ہائی اسکول مارچ سےدوبارہ کھلیں گے۔

- Advertisement -

افغان وزارت تعلیم کے ترجمان عزیز احمد نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ امارت اسلامی کو لڑکیوں کی تعلیم سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، خواتین اساتذہ کی تنخواہیں ادا کی ہیں، لڑکیوں کیلئے مزید خواتین اساتذہ بھرتی کرینگے۔

عزیز احمد کا کہنا ہے کہ خواتین اساتذہ نہ ہونےکی صورت میں صرف عمر رسیدہ مرد اساتذہ لڑکیوں کو تعلیم دینگے۔واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے چھٹی جماعت تک لڑکیوں کو تعلیم دی جارہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.