MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

1 437

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔جسٹس عائشہ ملک کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔

- Advertisement -

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل، اور وکلاءکی بڑی تعداد شریک ہوئے۔

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری سے متعلق سوال کے جواب میں چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا کہ ہم کسی چیز کا کریڈٹ نہیں لیں گے، جسٹس عائشہ ملک اپنی قابلیت کی بنیاد پر جج بنی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] اآباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے  برطانوی نشریاتی ادارے کی مرتب کردہ دنیا   کی 100 […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.