MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا سے منتقل کرنے کا بل منظور

0 517

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جکارتا(ویب ڈیسک) انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا سے منتقل کرنے کا بل منظورکرلیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے دارالحکومت جکارتا سے منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔

- Advertisement -

انڈونیشیا کے وزیرمنصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا کے نئے دارالحکومت کا نام نوسنتارا ہوگا جوبونیو آئی لینڈ میں واقع ہے۔ نیا دارالحکومت قوم کی شناخت اوراقتصادی سرگرمیوں کا مرکز ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.