MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جرمنی، اٹلی، آسٹریا، فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں کورونا ویکسینیشن کے خلاف مظاہرے

1 688

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برلن(ویب ڈیسک)جرمنی کے مختلف شہروں میں ہزاروں شہریوں نے کورونا ویکسینیشن سے متعلق ضابطوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایسے مظاہرے جرمنی کے علاوہ فرانس، اٹلی، آسٹریا اور دیگر یورپی ممالک میں بھی کیے گئے۔

- Advertisement -

جرمن چانسلر اولاف شولس نے حال ہی میں تجویز پیش کی تھی کہ ملک میں تمام بالغ افراد کے لیے کورونا کے خلاف ویکسینیشن لازمی ہونا چاہیے۔ جرمن حکومت چاہتی ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک ملک کی اسی فیصد تک آبادی کی ویکسینیشن ہو جائے۔

گزشتہ روز ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر کورونا وائرس کے پھیلا کا نیا ریکارڈ دیکھنے میں آیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جرمنی میں کورونا وائرس کی ساڑھے باون ہزار سے زائد نئی انفیکشنز اور سینتالیس اموات ریکارڈ کی گئیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.