MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چینی کی قیمت میں بڑااضافہ

0 429

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چینی کی قیمت میں بڑااضافہ

لاہور میں چینی کی قیمت میں 10 روپے مزید اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق چینی کی پرچون قیمت 150 روپے کلو تک پہنچ گئی۔لاہور میں چینی کی قیمت 140سے بڑھ کر 150 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے، مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت بڑھنے سے منڈی تیز ہو گئی ۔

حریم شاہ نے معروف سیاسی شخصیت کی نیم برہنہ تصویر لیک کردی

- Advertisement -

چینی کے 100 کلو کے بیگ کی ایکس مل قیمت 14 ہزار روپے ہو گئی جس کی وجہ سے ہول سیل میں نرخ 142 روپے فی کلو ہو گئے ہیں۔گزشتہ دو ہفتوں میں چینی کی قیمت میں پچیس سے تیس روپے کلو اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیےواٹس ایپ گروپ جوائن کریں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.