MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قومی اسمبلی کب تحلیل ہوگی؟تاریخ آگئی

0 398

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

قومی اسمبلی کب تحلیل ہوگی؟تاریخ آگئی

وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کی آئینی مدت پوری ہونے سے چار دن پہلے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ دونوں بڑی اتحادی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) نے 8 اگست کو قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے ۔

حریم شاہ نے معروف سیاسی شخصیت کی نیم برہنہ تصویر لیک کردی

- Advertisement -

موجودہ قومی اسمبلی کی پانچ سالہ آئینی مدت 12 اگست کی آدھی رات کو ختم ہو جائے گی، اس تاریخ سے چار دن پہلے دونوں جماعتوں نے مبینہ طور پر مقننہ کو تحلیل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ واضح رہے کہ آرٹیکل 224 کے مطابق قومی اسمبلی یا صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات جس دن اسمبلی کی مدت ختم ہونے والی ہے اس کے فوراً بعد ساٹھ دن کی مدت کے اندر کرائے جائیں گے ۔

مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیےواٹس ایپ گروپ جوائن کریں

جبکہ اگر حکومت قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے سے پہلے قومی اسمبلی تحلیل کرے تو اس صورت میں عام انتخابات 90 دن کے اندر کروانا لازم ہے۔

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.