Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مسجد الحرام میں تعینات سیکیورٹی اہلکار نے اچانک اپنے سامنے ماں کو دیکھ لیا ، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو…
مکہ مکرمہ(مسائل نیوز) مسجد الحرام میں متعین ایک سیکیورٹی اہلکارنے اچانک اپنے سامنے اپنی ماں کو دیکھا تو دونوں حیران رہ گئے۔ ماں نے اپنے لخت جگرکو گلے لگایا اور اس کی پیشانی پر بوسہ دیا۔
العربیہ کے مطابق سوشل میڈیا پراس واقعے کی ایک…
سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اوردنیا کے مختلف ممالک میں عید، شاہ سلمان کاعیدالفطرکے موقع پراہل اسلام کے…
ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اوردنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 02مئی بروز پیر کو عیدالفطرمنائی گئی۔ مسجد الحرام اورمسجد نیوی میں نماز عید میں لاکھوں عازمین نے شرکت…
بھارت میں چینی کمپنی کے بینک اکاؤنٹس سے ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز ضبط کرلیے گئے
نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت میں چینی کمپنی کے بینک اکاؤنٹس سے ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز ضبط کر لیے گئے۔چینی کمپنی کے اکاؤنٹس سے کروڑوں ڈالرز ضبط کیے جانے سے متعلق بھارتی حکام کے مطابق رائلٹی ادائیگی کی آڑ میں پیسے کی غیر قانونی بیرون ملک منتقلی پر…
دوران عمرہ حرم شریف میں تصاویر اور سیلفی کے حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ کا بیان
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز) دوران عمرہ حرم شریف میں تصویر کشی اور سیلفی کے حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ کا بیان سامنے آگیا ۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے عبادت میں لگن اور مکہ کی عظیم مسجد میں اور عمرہ کے دوران بہت زیادہ فوٹو…
مسجدالحرام میں ختم قرآن کا روح پروراجتماع20لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
مکہ معظمہ(مسائل نیوز) مسجد الحرام میں رمضان المبارک کی انتیسویں شب ختم قرآن کے روح پروراجتماع میں 20 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین کے امورکی نگراں وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ مسجد الحرام میں…
جموں کشمیر کمیٹی کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
۔۔۔محمد امانت اللہ۔ جدہ
دیار غیر میں بسنے والے کشمیری ہمارے سفیر ہیں اور ملکی معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حٿیت رکھتے ہیں .
کشمیر کی تحریک کشمیریوں کے خون سے وابستہ ہے . کشمیر کے آخری فرد تک جدوجہد جاری رہے گی. پاکستان کی فوج مسلم اُمّہ میں…
سعودی انٹرٹینمینٹ اتھارٹی کی جانب سے نوشین وسیم نے افطار پارٹی کا اہتمام کیا
۔۔۔محمد امانت اللہ۔ جدہ
سعودی انٹرٹینمینٹ اتھارٹی کی مشیر نوشین وسیم نے اپنے "نوشین آرٹ اینڈ کلچرل سینٹر کی جانب سے ایک مقامی ہوٹل میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس مین پاکستانی ،فلپاینی۔بنگلہ دیش ،سری لنکا بھارت، کی سرکردہ…
گرفتاری کا خوف، ہلڑ بازی کے بعدپی ٹی آئی رہنما جلد بازی میں سعودی عرب سے نکل گئے
لندن (مسائل نیوز) ہلڑ بازی کے بعد پی ٹی آئی کے رہنماء جلد بازی میں سعودی عرب سے روانہ ہوگئے ہیں۔ سات افراد میں سے صاحبزادہ جہانگیر ، انیل مسرت اور رانا عبدالستار آج مانچسٹر پہنچیں گے۔روزنامہ جنگ میں سعید نیازی کی شائع خبر کے مطابق، سابق…
سعودی عرب میں عید کے چاند سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک بھر کے تمام مسلمانوں سے ہفتے کی شام کو چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔سرکاری سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آنے والے ہفتے کے دن چاند…
مسجد نبویؐ واقعے پر شاہ زین بگٹی نے اپنا ردعمل دے دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)عوامی جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے گزشتہ روز مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہ زین بگٹی نے سورۃ الحجرات کی آیت کا ترجمہ’ اے ایمان والو! اپنی…