MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی حکومت کا عمرہ سیزن 30مئی کو ختم کرنے کا اعلان

ریاض(مسائل نیوز)سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہاہے کہ بیرون ملک سے سعودی عرب آنے والے زائرین کیلئے عمرہ سیزن 30 مئی 2022 کو ختم ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے بتایاکہ عمرہ ویزہ درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 16 مئی ہے اس کے…

مسجد نبوی ۖ کی انتظامیہ نے عارضی طور پر ریاض الجنہ کی زیات معطل کر دی

مدینہ منورہ (مسائل نیوز)مسجد نبوی ۖ کی انتظامیہ نے عارضی طور پر ریاض الجنہ کی زیات معطل کر دی۔عرب میڈیا کے مطابق 27 رمضان المبارک سے دو شوال تک ریاض الجنہ کی زیارت کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مسجد نبویۖ کی انتظامیہ نے فیصلے کی وضاحت…

رمضان کی 27ویں شب مسجد حرام میں عبادت کے ایمان پرور مناظر

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)ویسے تو ماہ صیام شروع ہوتے ہی مسجد حرام اور بیت اللہ کی زیارت کے لیے آنے والے مسلمانوں کی بڑی تعداد ہمہ وقت مسجد حرام میں موجود رہی ہے مگر رمضان المبارک کی27شب نمازیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ دیکھا گیا۔دوسری طرف…

میں نئے فیچرز شامل کرکے ٹوئٹر کو پہلے سے بہتر بنانا چاہتا ہوں

واشنگٹن(مسائل نیوز) میں نئے فیچرز شامل کرکے ٹوئٹر کو پہلے سے بہتر بنانا چاہتا ہوں جبکہ صارفین کے اعتماد کو بڑھانے کیلئے اوپن سورس الگورتھم بناؤ گا، ٹوئٹر خریدنے کے بعد ایلون مسک کابیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص…

رمضان کے آغاز سے مسجد نبوی ﷺ میں ایک کروڑ40 لاکھ زائرین کی آمد

ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب میں مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذ یڈنسی نے کہا ہے رمضان کے آغاز سے اب تک 14 ملین سے زائدیعنی ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد زائرین اور نمازیوں کا خیرمقدم کیا گیا ہے جبکہ روضہ شریفہ، ریاض الجنہ میں لاکھوں زائرین نے…

حرم مکی انسٹی ٹیوٹ کی خواتین رضاکار مسجد حرام میں خدمت پر مامور

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)حرمِ مکی انسٹی ٹیوٹ کی 50خواتین رضاکار مسجد حرام میں آنے والی خواتین کے لیے رضاکارانہ طور پر خدمات پیش کر رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس خدمت میں شریک ایک خاتون رضاکار مہا اسماعیل کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے جس نے ہم…

وزیراعظم کوفوری مستعفی ہوجاناچاہیےسری لنکن وزیراطلاعات بھی بول پڑے

کولمبو(مسائل نیوز)سری لنکا کے وزیر اعظم کو مستعفی ہونے کے لیے بڑھتے ہوئے دبا ئوکا سامنا ہے کیونکہ کابینہ کے ایک وزیر اور پارٹی کے دیگر سینئر اراکین نے بڑھتے ہوئے معاشی بحران پر استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر ہونے والے احتجاج کی حمایت…

عید الفطر پر متحدہ عرب امارات کی 4 ریاستوں میں ملازمین کی موجیں لگ گئیں

دبئی (مسائل نیوز) عید الفطر پر متحدہ عرب امارات کی 4 ریاستوں میں ملازمین کی موجیں لگ گئیں ، ابوظہبی ، دبئی ، شارجہ اور راس الخیمہ میں عید الفطر کے لیے 9 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی گئی،سرکاری محکمہ کے ملازمین کے لیے تعطیلات 30 اپریل بروز…

مدینہ منورہ میں افسوسناک واقعہ 8 عازمین جاں بحق،43زخمی

​ریاض(مسائل نیوز) مدینہ منورہ کی شاہراہ پرعازمین کی بس الٹنے کے نتیجے میں آٹھ عازمین جاں بحق اور43زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے ریڈ کریسنٹ کے مدینہ منورہ میں دفترکی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ مدینہ منورہ حجرہ شاہراہ…

امریکہ کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے پر ردعمل آگیا

​واشنگٹن، اسلام آباد(مسائل نیوز)امریکا کی جانب سے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے کہاکہ امریکا مسلسل کہہ رہا ہے کہ عمران خان کے الزامات…