MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لئے حج کوٹے کا اعلان کردیا

​ریاض(مسائل نیوز)سعودی حکومت نے 2022 کے لیے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے حج کوٹے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا کی عالمی وبا کے خاتمے کے بعد سعودی حکومت نے سب سے زیادہ کوٹہ انڈونیشیا اور پاکستان کے لیے جاری کیا ، جس کے تحت…

رمضان المبارک کےابتدائی دوعشروں میں 42 لاکھ زائرین نے عمرہ کیا

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ رواں سال رمضان المبارک کے ابتدائی 2عشروں کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین نے عمرہ کیا ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے مطابق حرمین الشریفین انتظامیہ کے سربراہ کے سیکرٹری انجینئر اسامہ…

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

ابوظبی(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت نے عید الفطر کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی کی جانب سے عید الفطر پر 30 اپریل 29 رمضان سے 4 مئی تین شوال تک چھٹی کا اعلان کیا گیا…

تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے پیش نظر سعودی عرب کی معیشت میں دُگنا سے زیادہ اضافہ متوقع ہے

واشنگٹن(مسائل نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے پیش نظر سعودی معیشت میں دُگنا سے زیادہ اضافہ متوقع ہے۔آئی ایم ایف نے اپنی تازہ رپورٹ بعنوان"ورلڈ اکنامک آؤٹ لک: جنگ نے عالمی بحالی کو…

عمران خان کی شکست پر کیاواقعی بائیڈن نے جشن منایا؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

واشنگٹن(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے کئی بار پاکستانی سیاست میں امریکا کی مداخلت کا ذکر کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ امریکی حکومت ان کے خلاف سازش کر رہی ہے۔عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد ٹوئٹر پر ایک ویڈیو گردش…

متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا 30کے بجائے 60دن کا کردیا

ابوظہبی(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا 30 کے بجائے 60 دن کا کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے رہائشی ویزا سسٹم میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے اور وزٹ ویزا 30کے بجائے 60 دن کا کردیا گیا ہے۔ والدین اپنے…

75 برس سے پاکستان کے ساتھ ہمارا تعلق اہم رہا ہےامریکی وزارت خارجہ

اسلام آباد(مسائل نیوز) امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ محفوظ، مستحکم اور خوشحال افغانستان کے لیے امریکا پاکستان کو اہم شراکت دار اور اہم ساتھی کی نظر سے دیکھتا ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان پر پاکستان کے…

سعودی عرب نے رمضان المبارک میں دوسرے عمرے کی اجازت کیلئے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب کی حکومت نے 19 رمضان المبارک تک زائرین کو دوسرے عمرے کی اجازت دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا کہ 19 رمضان المبارک تک دوسرا عمرہ کیا جا سکتا ہے، اس کی اجازت ہوگی۔ سعودی وزارتِ حج و…

ڈونلڈ لو نے حکومت تبدیلی کی دھمکی نہیں دی،الوداعی ظہرانے نے دھمکی آمیز خط کے تنازع کو جنم دیا،سفارتی…

واشنگٹن(مسائل نیوز) نام نہاد دھمکی آمیز مراسلے کے اسکینڈل کا آغازسات مارچ کو پاکستانی سفیر اسد مجید خان کے لیے ان کی رہائش گاہ پر الوداعی ظہرانے میں ہوا، اسد مجید خان کی رہائش گاہ کو پاکستان ہائوس بھی کہا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سفارتی…

کیا روزے کی حالت میں ٹیکہ لگوایا یا آنکھ میں دواڈالی جاسکتی ہے ، فتویٰ آگیا

دبئی سٹی (مسائل نیوز) دبئی میں اسلامی امور کے مفتی اعظم ڈاکٹرعلی احمد مشیل نے فتویٰ دیاہے کہ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے یا آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ایک سوال کے جواب میں مفتی اعظم کاکہناتھاکہ فقہ…