Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
رواں سال کونسے افراد حج نہیں کر سکیں گے ، سعودی حکومت نے تفصیلات جاری کر دیں
ریاض(مسائل نیوز) سعودی وزارت حج اورعمرہ نے رواں سال حج کے لئے عمر کی حد کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 65برس سے زائد عمر کے افراد حج نہیں کرسکیں گے۔عازمین حج کوکورونا ویکسینیشن کی ساری خوراک مکمل کرانا…
امرکا نے عمران خان کے الزامات کو پروپیگنڈا، ناقص معلومات اور جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا
واشنگٹن (مسائل نیوز) سعودی عرب کی قومی آئل کمپنی آرامکو کے شیئرز کی قیمت بڑھ کر 46.20 ریال فی شیئر ہوگئی جس کے بعد یہ مالی اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی ہے۔ امرکا نے عمران خان کے الزامات کو پروپیگنڈا، ناقص معلومات اور جھوٹ پر…
اڈانی گروپ نے یو اے ای ٹی ٹونٹی لیگ میں فرنچائز حاصل لی
اڈانی اسپورٹس لائن اور UAEکی T20 لیگ کے درمیان فرنچائز ڈیل پر دستخط ہوگئے۔
یو اے ای ٹی ٹونٹی لیگ ایمریٹس کرکٹ بورڈ کی منظور شدہ پروفیشنل T20 لیگ ہے
متحدہ عرب امارات، د بئ(مسائل نیوز)معروف کاروباری گروپ اڈانی گروپ کے ذیلی ادارے اڈانی…
لڑکی نے دھوکا دیا تو لڑکا نے بھیانک انتقام لے لیا، عمارت کو ہی آگ لگا دی، متعدد ہلاکتیں، 9افراد…
مدھیہ پردیش(مسائل نیوز)لڑکی کی جانب سے دھوکہ دینے پر ایک لڑکے نے دلبرداشتہ ہو کر عمارت کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کی سوارن باغ کالونی میں…
سعودی آرامکو دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایپل کو شکست دینے کے قریب
سعودی عرب(مسائل نیوز)سعودی عرب کی پٹرولیم کمپنی آرامکو مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی کے طور پر ایپل کو شکست دینے کے قریب ہے۔
اسٹاک مارکیٹ میں اتوار کو ٹریڈنگ کے دوران آرامکو کے حصص کی قیمت 2 فیصد سے زائد اضافے سے 46…
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا
سعودی عرب (مسائل نیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کے حوالے سے اہم اعلامیہ جاری کردیا۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس سال حج ادائیگی کیلئے حج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا، فیملی وزٹ ویزے پر آئے…
آئی فون 14سیریز کے فونز میں کون کونسی خصوصیات ہوں گی ،تفصیلات سامنے آگئیں
(مسائل نیوز)آئی فون اسی سال اپنی 14سیریز متعارف کرانے جارہا ہے ۔جوں جوں آئی فون 14سیریز کی لانچ قریب آرہی ہے لوگوں کی دلچسپی اس میں بڑھتی جارہی ہے ،توقع کی جارہی ہے کہ اکتوبر 2022کے آخر تک آئی فون 14متعارف کرایا جائیگااور اس میں پہلے…
مودی حکومت کی سختیوں سے تنگ 600مسلم ماہی گیروں نے موت کی اجازت کیلئے درخواست دیدی
احمد آباد (مسائل نیوز)بھارتی ریاست گجرات میں ضلع پوربندر کے علاقے گوسابر کے تقریباً 600 مسلمان ماہی گیروں نے ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی مرضی سے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی اجازت دینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست…
جلد وطن واپس آکر معاشی اصلاحات کرکے ڈالر کو 160روپے پر لائیں گے
لندن(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعوی کیا ہے کہ وہ جلد وطن واپس آکر معاشی اصلاحات کرکے ڈالر کو 160روپے پر لائیں گے‘ پاکستانی معیشت کی بہتری کے لیے لندن سے حکومت کو مشورے دے رہا ہوں. ”ڈان نیوز“…
پاکستان اور بھارت میں بدترین ہیٹ ویو کا خدشہ، ایک ارب افراد متاثر
پیرس (مسائل نیوز) پاکستان اور بھارت میں بدترین ہیٹ ویو کا امکان ، مارچ اور اپریل میں دونوں ممالک میں شدید گرمی سے ایک ارب سے زائد لوگ متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے زائد عرصے سے تباہ کن ہیٹ ویو نے پاکستان اور بھارت کو اپنی…