Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
شاہ سلمان نے قرآن پاک کی خطاطی کے عالمی مقابلوں کی منظوری دے دی
ریاض(مسائل نیوزہ)سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قرآن پاک کی خطاطی کے بین الاقوامی مقابلوں کی منظوری دی ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقابلہ آئندہ شعبان میں منعقد کیا جائے گا۔ اس کا اہتمام کنگ فہد…
لیگی سینیٹر صابر شاہ سے عالمی فورم پر انگریزی میں لکھی تقریر پڑھنا مشکل ہو گیا
نیویارک (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر صابر شاہ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے تحت منعقدہ مائیگریشن فورم میں شریک تھے۔جہاں انہیں تقریر کرنی تھی تاہم ان کے لیے انگریزی میں لکھی تقریر پڑھنا مشکل ہو گیا۔
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے…
گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند
بغداد(مسائل نیوز)عراق میں ریت کے طوفان نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث چاروں اطراف اندھیرا چھا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے پیش نظر گھر، کاریں اور عمارت کی چھتیں ریت سے ڈھک گئیں جب کہ حد نگاہ کم
ہونے سے بغداد،…
لندن میں نواز شریف اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات
لندن(مسائل نیوز)لندن میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے ملاقات کی ہے۔نواز شریف اور عبدالعلیم خان کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علیم…
شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر منتخب ہو گئے
دبئی(مسائل نیوز) شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر منتخب ہو گئے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سپریم کونسل نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر ہوں گے۔61 سالہ رہنما اپنے والد…
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان انتقال کرگئے ملک میں 40روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا
دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان انتقال کر گئے۔صدارتی امور کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زید النہیان 13 مئی کو انتقال کر گئے۔
شیخ خلیفہ بن زید…
اقتدار رہے نا رہے ملک کی بہتری چاہتے ہیں خواجہ آصف نے نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان…
لندن(مسائل نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اقتدار رہے یا نا رہے ہم پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے وہی کرنا ہے جو 2013 میں کیا تھا، کسی پی ٹی آئی رکن نے…
لندن میں ہونے والے ن لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
لندن(مسائل نیوز)قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی قیادت کے اہم مشاورتی اجلاس کی پہلی نشست ہوئی ،موجودہ حکومت کو ورثے میں ملنے والے سنگین معاشی، آئینی اور انتظامی بحرانوں پرقائد محمد نوازشریف کوتفصیلی بریفنگ دی گئی،مریم اورنگزیب نے موجودہ…
امریکہ میں پی ٹی آئی کے مظاہرے، امریکی مخالفت میں کوئی نعرہ نہیں لگا بائیڈن سے ہی عمران کے موقف کی…
نیویارک (مسائل نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق امریکا میں پی ٹی آئی کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں ۔واشنگٹن کے بعد ریاست ٹیکساس کے دارالخلافہ آسٹن میں بھی احتجاجی مظاہرہ ہواجس سے عمران خان…
عمران خان سے آئندہ الیکشن میں مکمل جان چھوٹ جائے گی
لندن(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا کہ عمران خان سے آئندہ الیکشن میں مکمل جان چھوٹ جائے گی۔انہوں نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ہمارا قومی کلچر بگاڑ دیا، پاکستان میں 70 سال میں…