MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

معیشت سے متعلق پاکستان کیساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے،امریکہ کا بڑا اعلان

نیویارک (مسائل نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کو مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں اور پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔ ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معاشی حیثیت سے متعلق بات چیت ہورہی ہے،…

28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق28مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر قبلے کی سمت کا درست تعین کیا جا سکے گا۔واضح رہے کہ سال میں دو بار سورج خانہ کعبہ…

ہم پاکستان کو مستحکم اور مضبوط معاشی بنیادوں پر کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

آسٹن(مسائل نیوز) ہم پاکستان کو مستحکم اور مضبوط معاشی بنیادوں پر کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی سفیر نہ صرف حکومتی شخصیات بلکہ اپوزیشن،بزنس کمیونٹی اور سول سوسائٹی کے اسٹیک ہولڈرز سے بھی ملتے ہیں، نیڈپرائس- تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ…

مولانا حبیب الرحمن کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

محمد امانت اللہ۔ جدہ الخدمت فاوُ نڈیشن جدہ کے چیرمین اور جماعت اسلامی جدہ کے سابق ناظم مولانا حبیب الرحمن کا گزشتہ دنوں جدہ میں انتقال ہو گیا تھا۔ انکی خدمات کو سراہتے ہوئے مقامی ہوٹل میں ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد الخدمت فاوُندیشن جدہ…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے حبیب بنک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ”روشن راہو” کی تعارفی تقریب کا…

۔۔۔۔محمد امانت اللہ۔ جدہ حبیب بنک کی جانب سے ہونے والی روشن ڈیجیٹل اکانٹ کے حوالے سے سعودی عرب میں مقیم سمندر پار پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے سلسلہ وار تقاریب کا انعقاد کیا ۔ RDA ایونٹس کا بنیادی مقصد اسٹیٹ بینک آف پاکستان…

بھارت میں پٹرول نو،ڈیزل چھ روپے سستا کرنے کا اعلان فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 95روپے ہو گئی

نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارتی حکومت نے باعث پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے نوروپے فی لیٹر کمی کردی ۔ پیٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی ہے جس کے باعث پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے نو روپے فی لیٹرکمی ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے…

جیولرشاپ سے خاتون کی منہ میں سونا چھپا کر چوری کرنے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارت کی جیولری شاپ میں خاتون کی منہ میں سونا چھپا کر چوری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر رائے بریلی میں قائم ایک سونے کی دکان کی ویڈیو…

دوران پرواز طیارے میں بچی کی پیدائش، والدین نے نام ’سکائی ‘ رکھ دیا

واشنگٹن (مسائل نیوز) امریکہ میں دوران پرواز جہاز میں بچی کی پیدائش پر والدین نے اس کا نام سکائی (آسمان) رکھ دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہر ڈینور سے اورلانڈو شہر جانے والی ایئرلائن میں خاتون کے ہاں ننھی پری کی…

الیکشن کیلئے تیار ہیں، عمران خان کو ہرائیں گے، نواز شریف نے لندن سے بڑا اعلان کر دیا

لندن (مسائل نیوز) نواز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کے ملتان جلسے کے خطاب کے بعد لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ عمران…

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

نیو یارک (مسائل نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے روس کے دورے کی حمایت کرتا ہوں‘ انہیں یہ نہیں معلوم تھا روس پہنچتے ہی ماسکو یوکرین پر حملہ کردے گا۔ پاکستان کو اس طرح…